ہاں میں نے کہا تھا کہ وہ
میرا یار نہیں ہے
ہاں میں نے کہا تھا کہ وہ
میرا یار نہیں ہے
میں نے یہ تو نہیں کہا تھا کہ
اس سے پیار نہیں ہے
ارے کیسے نکالوں دل سے میں اس کو
مالک ہے اس کا کراۓ
دار نہیں
Ayat fatima
**************
یہ میری زندگی کی حقیقت ہے....!
میں
نا ایک اچھی بیٹی بن سکی نہ ایک اچھی بہن نہ ایک اچھی دوست نہ ایک اچھی پیار کرنے والی لوگ مجھ سے
کبھی خوش نہیں ہوۓ
یہ میری زندگی کی حقیقت ہے
Ayat fatima
*************
No comments:
Post a Comment