بہت
ہی دکھ والی بات ہے نا یہ
کل
کائنات میں ایک شخص پیارا ہو
مگر
اس کا ملنا بھی نہ گوارا ہو
اسے
لگتا ہے بے وفائی کر ڈالی ہم نے
ہمیں
لگتا ہے جدا ہونا شاید ہمیشہ ملنے کا اشارہ ہو
اس
شخص کا اس سے بڑا دکھ اور کیا ہو گا
جس
نے اک شخص کو بے انتہا چاہا
چاہنے
کے بعد اسے ہارا ہو
قسمت
بھی بہت عجیب کھیل کھیلتی ہے
کل
کہتی تھی اس سے محبت ہے اب چاہتی ہے کے کنارہ ہو
میرے
مطابق محبت وہی جو نہ مل سکے آسانی سے
اک
دم مل جانے سے کسی کو کیا پتا
کس
نے کس کو کتنا پکارا ہو
چلو
آؤ کہیں دور چلے جاتے ہیں یہاں سے
اب
تو ممکن ہی نہیں اس بے وفا دنیا میں گزارا
ہو
چھوڑ
جانے والے تجھے معلوم ہی کیا ہے
پیچھے
رہنے والے کو تیرے غم نے پل پل تڑپا تڑپا کر مارا ہو
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
وہ
مجھے کسی اور کے لیے بھول بیٹھے
وہی
جن کے لیے ہم سارا زمانہ بھول بیٹھے
عمریں
گزارنے کا سوچا تھا جن کے ساتھ
ان
کے بچھڑنے کی بعد ہم تو مسکرانا بھول بیٹھے
بیچ
سفر میں چھوڑ کر کہتے اب یہاں سے چلے جاؤ
وہی
جن کے لیے ہم اپنا گھرانا بھول بیٹھے
اب
کیا فایدہ یار منانے کا
وہ
تو اپنے وعدہ کے مطابق ہمیں بھول بیٹھے
اک
عمر گزر جانے کے بعد تو ہو گا بچتاوا ان کو
کہ
آخر یہ ہم کس کی خاطر کس کو بھول بیٹھے
پھر
جب وہ لوٹ آئیں گے تو ہم بھی یہی کہیں گے
جیسے
تم بھول بیٹھے تھے ہمیں ویسے ہم بھی تمھیں بھول بیٹھے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
No comments:
Post a Comment