affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Poetry by Hooria Eman

Saturday, 22 November 2025

Poetry by Hooria Eman

*بہتر یہی تھا کہ کنارہ کر لیا جائے *

*اتنا شک ہے ہم پر تو چل پھر استخارہ کر لینا چاہئے*

*ہمیں یقین ہے تو اک دن بہتر کی تلاش میں ہمیں چھوڑ جائے گا*

*یہ سوچا بنا کہ اتنی محبت کرنے والے پر ہی گزارا کر لیا جائے*

 

*اور تم جا سکتے ہو تمھیں آزادی حاصل ہے*

*ہو سکتا کل کو تمھاری طرف سے کوئی بہانا کر لیا جائے*

*ہمارے لیے بھی اتنا آسان نہ ہو گا تمھیں بھولانا*

*اب لگتا ہے بس یادوں پر ہی گزارا کر لیا جائے*

*********************

No comments:

Post a Comment