affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Ghazal by Hooria Eman

Tuesday, 25 November 2025

Ghazal by Hooria Eman

لاکھ حسین لوگ ہوں گے دنیا میں لیکن

 

ہم تجھے کسی سے ملائیں ایسا ممکن نہیں

 

تو چھوڑ بھی جائے اگر کبھی ہمیں کسی کے لیے

 

ہم یہ دنیا کہ لیے تجھ کو بھلائیں ایسا ممکن نہیں

 

تیری خاطر تو زمانے بھی کی رنجشیں بھی قبول

 

تجھے  یہ دنیاوی حسن کے لیے ٹکھرائیں ایسا ممکن نہیں

 

دنیا کو رہنے دیں میرے لیے تو ہی حسین ہے

 

تجھے لوگوں کی تعریف کا محتاج بنائیں ایسا ممکن نہیں

Hooria Eman

No comments:

Post a Comment