affiliate marketing Famous Urdu Poetry: 2 Lines Poetry
Showing posts with label 2 Lines Poetry. Show all posts
Showing posts with label 2 Lines Poetry. Show all posts

Thursday, 3 November 2016

Shiksta pai iradon kay pesh e pas m nahi


شکستہ پائی ارادوں کے پیش و پس میں نہیں
دل اُس کی چاہ میں گم ہے جو میرے بس میں نہیں
پروین شاکر

Friday, 28 October 2016

Macha deti hain halchal sham dhaly he teri yadden



مچا دیتی ھیں ہلچل شام ڈھلتے ہی تیری یادیں,

دلٍ نادان_____کا تجھ کو بھلانے کا ارادہ تھا..!!

( محسن نقوی)


Thursday, 27 October 2016

Tery khyal k chader


ﺳﺴﮑﺘﯽ ﺭﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﮮ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﯽ ﭼﺎﺩﺭ
ﺗﺮﮮ ﻓﻘﯿﺮ ﻧﮯ ﮐﺎﻧﺪﮬﻮﮞ ﭘﮧ ﮈﺍﻝ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﮯ


ﻋﻘﯿﺪﺗﻮ ﮞ ﮐﯽ ﺍﺱ ﻻﺯﻭﺍﻝ ﻧﮕﺮﯼ ﻣﯿﮟ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﺩﻭﻟﺖ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﮯ

Wednesday, 31 August 2016

Piadh nay chaand ko agosh m ley rkha hai


پیڑ نے چاند کو آغوش میں لے رکھا ہے.

 میں تمھیں روکنا چاہوں تو ٹھہر جاؤ گے کیا..

Monday, 29 August 2016

Na itna yaad aao k me khud ko tum samjh bethon

 

نہ اتنا یاد آو کہ میں خود کو تم سمجھ بیٹھوں

 

مجھے احساس رہنے دو میری اپنی بھی ہستی ہے.

Saturday, 30 July 2016

Tehrereen ____ likhni humen nahi ati


تحریریں ________ لکھنی ہمیں نہیں آتی

ہم ، جسکا ہاتھ پکڑینگے ، شہزادی بنا دینگے

Wednesday, 1 June 2016

میں لغزشوں سے اٹے راستے پہ_____چل نکلا

 

میں لغزشوں سے اٹے راستے پہ_____چل نکلا


تجھے گنوا کے مجھے پھر کہاں سنبھلنا تھا


( محسن نقوی)

Tuesday, 31 May 2016

تُو


بہت طویل سہی داستانِ دل ، لیکن
بس ایک شخص ھے لُبِّ لباب یعنی تُو

Monday, 30 May 2016

مِلنے کا مَن نہیں تو بہانہ نیاتراش

مِلنے کا مَن نہیں تو بہانہ نیاتراش


اب تو مُکالمے بھی ترےیاد ہوگئے

 

بیزار، بدمزاج، اَنادار، بدلحاظ

،
ایسےنہیں تھےجیسےتیرےبعد ہوگئے

Saturday, 28 May 2016

❤ محبت ❤


میں تو عنوان ِمحبت ہوں اور کچھ بھی نہیں

میری چاہت کا حسیں باب تیری ذات میں ہے

   ❤  

عشق

اے عشق اس قفس سے مجھے اب رہائی دے
دیکھوں جدھر مجھے ترا جلوہ دکھائی دے


شہر شب فراق کے گہرے سکوت میں
اپنی صدا مجھے بھی کبھی تو سنائی دے

Wednesday, 25 May 2016

Tarapte hain na roote hain, na hum faryad karte hain

Tarapte hain na roote hain, na hum faryad karte hain,

Sanam ki yaad me har dam khuda ko yaad karte hain,


Unhin ke ishq me hum naala-o-faryaad karte hain,

Elaahi dekhiye kis din hame wo yaad karte hain...


Shab-e-faraaq me kia kia saanp lehraate hain seene pe,

Tumhari kakul-e-peechan ko jab hum yaad karte hain...

 

Haider Ali Aatish

سوال

تجھ سے مانگوں میں تجھی کو کہ سبھی کچھ مل جائے

سو سوالوں سے یہی ایک سوال اچھا ہے


(امیر مینائی)

Monday, 23 May 2016

تھام رکھا ہے جو تُو نے تو سلامت ہے بدن



تھام رکھا ہے جو تُو نے تو سلامت ہے بدن
تُو اگر ہاتھ چھڑا لے تو بکھر جاؤں میں

زین شکیل

تُو نہ بولے تو یہ تنہائی بہت چیختی ہے


تُو نہ بولے تو یہ تنہائی بہت چیختی ہے

 مار دے گا ترا رہنا یونہی مصروف، مجھے


زین شکیل

غزال مثل تجھے کیا خبر غزل کو مِری


غزال مثل تجھے کیا خبر غزل کو مِری
تری ردیف نگاہی نے قافیے دیے ہیں


زین شکیل

Tuesday, 17 May 2016

Sunday, 15 May 2016

وہ جو اک شہر ہے پانی کے کنارے محسن

وہ جو اک شہر ہے پانی کے کنارے محسن
اپنے اطراف میں دلدل نہیں ہونے دیتا "

  محسن نقوی