affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Eishal
Showing posts with label Eishal. Show all posts
Showing posts with label Eishal. Show all posts

Monday, 4 March 2024

Tamasha by Eishal

نظم کانام : تماشا

شاعرہ : عیشال

نا رنگ کی فکر نا روغن کی پرواہ

او تم بھی بیٹھو دیکھو جی بھر کر

یہ عزت میری ہے یا ہے ایک لطیفہ

جسے سب گلی گلی میں اچھالے، کرم کر

تماشا تماشا تماشا لگا ہے

 

دیکھو کالی یا  نیلی پیلی ہو جاووں

دکھاوں  تم کو میں یہ دل کیا چیر کر

اسے چاند کے خول میں بھی  بند کر لو

دیکھے گا تمہیں نیلا پیلا ہی بن کر

تماشا تماشا تماشا لگا ہے

Sunday, 5 March 2023

Maza aey ya na aey by eishal

اب آپ کو مزہ آنے یا نہ آئے
زندگی کے جھونکے کو سمندر کی  مچھلی نگل گئی نا

آپ آپ کو مزہ آئے یا نا آئے
خواہشوں کی بلبل تو قید ہوگئی نا

آب آپ کو مزہ آئے یانا آئے
 مہکتے پھول میں غموں کی سوئی گھسا دی گئی نا

آب آپ کو مزہ آئے یا نا آئے
سونے کی بیڑیاں  پہنا دی گئی نا

آپ آپ کو مزہ آئے یا نہ آئے 
منزلِ مقصود تو سیراب ہوگئی نا

شاعرہ : عیشال 
نظم : مزہ ایے یا نا ایے

Monday, 5 December 2022

Poetry by Eishal

 

بس ایک سجدہ خدا کے آگے کر آیا تھا

پھر اس کے بعد سلجھتی گئی کہانی میری

Eishal

*******

کیا میرا دل توڑنے کو آپ کا دل مچل رہا ہے

بتلا دو میرے غنڈوں کا بھی ہڈیاں توڑنے کو خون ابل رہا ہے

Eishal

*******

موت تک ساتھ نبھانے کی قسم کھاتے ہیں

اونچی آواز پہ رستے بھی بدل جاتے ہیں

 

داستان عشق کی مثالیں بتاتے جاتے ہیں

ہمیں کنیز اور خود کو راجا مانتے ہیں

Poetess: Eishal

********