بس
ایک سجدہ خدا کے آگے کر آیا تھا
پھر
اس کے بعد سلجھتی گئی کہانی میری
Eishal
*******
کیا
میرا دل توڑنے کو آپ کا دل مچل رہا ہے
بتلا
دو میرے غنڈوں کا بھی ہڈیاں توڑنے کو خون ابل رہا ہے
Eishal
*******
موت
تک ساتھ نبھانے کی قسم کھاتے ہیں
اونچی
آواز پہ رستے بھی بدل جاتے ہیں
داستان
عشق کی مثالیں بتاتے جاتے ہیں
ہمیں
کنیز اور خود کو راجا مانتے ہیں
Poetess:
Eishal
********
No comments:
Post a Comment