عنوان : لفظ اور لہجے
نام
: RJ Choudhry
لفظ اور لہجے ایسے ہوتے ہیں کہ ہم چاہ کر بھی انہیں بھول
نہیں سکتے ۔لفظ ہمیں ہماری اوقات بتاتے ہیں
اور لہجے اپنوں کی پہچان ۔ کتنی عجیب بات ہے نہ کہ ہم ہر شخص کی لیے خاص ہوتے ہیں جب
تک اسے کو کوئی تیسرا شخص نہ مل جائے ۔لوگ کیوں بات کرنے سے پہلے اپنے لفظوں پر غور
نہیں کرتے ان کے لہجے ہماری زات کو توڑ کر رکھ دیتے ہیں ۔عزت صرف پیسے اور صورت کی
کیوں ہوتی ہے لوگ سیرت اور کردار کیوں نہیں دیکھتے ۔پتہ ہے لوگ میٹھا میٹھا بول کر ہمارے اندر زہر اتارتے ہیں میٹھا اس لیے
نہیں بولتے لوگ کہ وہ نرم مزاج ہیں بلکہ وہ ہمارے اپنے ہونے کا کردار ادا کر کے ہمیں
ڈستے ہیں تاکہ رشتوں کی موت مرتے وقت ہم ایک محبت کا گھونٹ بھی نہ مانگ سکے۔
No comments:
Post a Comment