affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Filza Arshad
Showing posts with label Filza Arshad. Show all posts
Showing posts with label Filza Arshad. Show all posts

Friday, 29 March 2019

Hasraten badal gain by Filza Arshad


حسرتیں بل گئیں خواہشیں بدل گئیں
    وقت  کیا بدلا چاہتیں بدل گئیں
   جن راستوں پر تھے گامزن
وہ منزیلیں بدل گٸیں
سوچا تھا کوئی غمگسار ملے گا
مگر یہاں تو اپنوں کی نظر ہی بدل گئی
محبت نظر آتی تھی جن آنکھوں میں
مطلب ختم ہوجا نے پر وہ نفرت میں بدل گئیں
                                            فلزہ خان


Us ka aks bhi kamal tha by Filza Arshad


اس کا عکس بھی کمال تھا
لاکھوں میں وہ بے مثال تھا
حقیقت تھا یا میرا گمان تھا
صدیاں بیت گٸیں اس کو دیکھے بغیر
وہ جو کبھی میری آنکھوں کا قرارتھا
پوری زندگی گزر گٸی ان کے ساتھ
جن کے ساتھ چلنا بھی دشوار تھا
کیوں محبت کا احتساب کرتی ہو فلزہ
وہ ایک سے ہی  بے شمار تھا
   از قلم فلزہ ارشد🖤
اس کا عکس بھی کمال تھا
لاکھوں میں وہ بے مثال تھا
حقیقت تھا یا میرا گمان تھا
صدیاں بیت گٸیں اس کو دیکھے بغیر
وہ جو کبھی میری آنکھوں کا قرارتھا
پوری زندگی گزر گٸی ان کے ساتھ
جن کے ساتھ چلنا بھی دشوار تھا
کیوں محبت کا احتساب کرتی ہو فلزہ
وہ ایک سے ہی  بے شمار تھا
   از قلم فلزہ ارشد🖤

Kabhi khud se bhi mil kar dekho by Filza Arshad


کبھی خود سے بھی مل کر دیکھو
کچھ دیر اپنے لٸیے جی کر دیکھو
سنوار کے خود کو بہت سا
آٸنے میں اپنا عکس دیکھو
بہت رولٸیے دوسروں کےلٸے
اب خود کے لٸے مسکرا کے دیکھو
اپنے غرض کے لٸیے بڑھاتے ہیں جو ہاتھ
کبھی وہ ہاتھ جھٹک کر بھی دیکھو
یہ دنیا نہیں رکھتی یاد کسی کے خلوص کو
نہیں آتا یقین تو آزما کر دیکھو
اب تک نبھاٸی ہے جس سے دوستی فلزہ
آج ان سے دشمنی مول کے تو دیکھو
    فلزہ ارشد