You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
Monday, 27 March 2023
Aey hawa us ke kabhi shehr se guzro to by shakeela sehar
Sunday, 14 August 2022
Ghazal by Shakeela Saher
غزل
میخانوں
کی دنیا سے کوئی نکلے تو یہ جانے
کس
علم کے وارث ہو یہ تک بھی
نہ جانے
اس
دن سماعت کی تو خوش قسمتی نہ پوچھ
ہر
آیت کو جس دن قرات سے سنا میں نے
ممکن
تھا کہ ہر آیت ہر دل میں اتر جاتی
مطلب
سے بری ہوتے کہیں دل کے نہاں خانے
مضمون
تھا نغمہ تھا ڈرامہ تھا کہ تقریر
اقدار سے خالی ہوئے سارے یہ ترانے
ادارہ
تھا مقدم تو کہیں درجے کی تمنا
ہر
جا تو رکھے تھے انا کے بت خانے
ہر
فرد کو فرض اپنا کوئی بوجھ لگے کیوں
باقی
نہیں دل میں کیا ایماں کے خزانے
پھر
ان کی مہک نے مہکا سا دیا من کو
دیکھے
جو کتابوں میں وہی پھول پرانے
ماضی
میں کبھی کیوں نہ سبھی جھانک کےدیکھیں
اسلاف
کے قصے تو کبھی ہوں گے نہ پرانے
شکیلہ
سحر
***************
Wednesday, 27 July 2022
Ghazal by Shakeela Saher
غزل
کس
نے یہ کہہ دیا تمہیں
تو
نہ ملے تو میں ٹھیک ہوں
"تیرا رابطہ_ میری ہر دوا
یہ
دوا ملے تو میں ٹھیک ہوں "
تیری
چاہتوں میں جو صدا
وہ
صدا ملے تو میں ٹھیک ہوں
وو
جو دیکھنے میں ہے نشّہ
وہ
نشہ ملے تو میں ٹھیک ہوں
وہ
جو روکنے میں ہے ادا
وہ
ادا ملے تو میں ٹھیک ہو ں
تیرے
آ نسووں میں جو دعا
وہ
دعا ملے تو میں ٹھیک ہوں
وہ
جو سب
کا . . . ھے خدا
وه
خدا ملے تو میں ٹھیک ہوں
12_07 _2022
شکیلہ
سحر
*************
غزل
اس
کے جانے کے دکھ کی گہرائی
اس
قدر تھی کہ آنکھ بھر آ آئی
ابھی
جو ذرا
دل بہلنے کو تھا
کہ یا دوں کی
پھر ایک لہرآ ئی
میں
آ نسو کی بو ند یں سمو نے لگی
دکھ کی ایسی کوئی بحر آ ئی
کار
ہستی میں دن تو گزر ہی گیا
رات آئی تو پھر
رات بھر آئی
کیا
تعلق تھا وہ تیرے ساتھ کہ
تیرے
جانے کے بعد میں گھبرا ئی
تیرے
جاتے ہی منظر بدل سے گیے
دن نکلتے ہی رات گھر آئی
تم بھی نہیں لوٹ
کر آ ئے پھر
میں
بھی صحرا سے نہ لوٹ کر آ ئی
شکیلہ سحر .
************
غزل
کس
نے یہ کہہ دیا تمہیں
تو
نہ ملے تو میں ٹھیک ہوں
"تیرا رابطہ_ میری ہر دوا
یہ
دوا ملے تو میں ٹھیک ہوں "
تیری
چاہتوں میں جو صدا
وہ
صدا ملے تو میں ٹھیک ہوں
وو
جو دیکھنے میں ہے نشّہ
وہ
نشہ ملے تو میں ٹھیک ہوں
وہ
جو روکنے میں ہے ادا
وہ
ادا ملے تو میں ٹھیک ہو ں
تیرے
آ نسووں میں جو دعا
وہ
دعا ملے تو میں ٹھیک ہوں
وہ
. . جو
سب کا ھے خدا
وه
خدا ملے تو میں ٹھیک ہوں
12_07 _2022
شکیلہ
سحر
*********
Wednesday, 13 July 2022
Ghazal by Shakeela Saher
. غزل
دکھ کے پہروں
میں وقت گزرتا نہیں
دل بہلتا نہیں
درد ركتا نہیں
رات
ہو جاے اگر دن نکلتا نہیں
دن
نكلتا ہے تو پھر ڈ هلتا نہیں
ہو
ک اٹھتی ہے سینے میں ایسی کہ بس
آنکھ
رو تی ہے
پر غم برستا نہیں
ایسی
بستی میں ہم جانے کیوں آ گیے
جہاں
موسم خزاں کا بدلتا نہی
خزاں
کی نذر ہونے والا شجر
تحفظ
کی چھاؤں میں ڈ هلتا نہیں
سنوں
جا بجا دوستوں کی صدا
حوصلہ
دے جو لہجہ وه ملتا نہیں
Shakeela
saher