affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Sphina Akbar
Showing posts with label Sphina Akbar. Show all posts
Showing posts with label Sphina Akbar. Show all posts

Tuesday, 17 July 2018

Aam insan by Sphina Akbar


میں تو اک عام سا انسان تھا
جیسے نہ تو اچھائی کا پتا تھا
اور نہ ہی برائی کا
میں کیسے بدلا۔۔۔۔
یا مجھے لوگوں نے بدل دیا
آج ہے میرا نام ہر اک کی زبان پر
لیکن  یہ نام کیوں صرف میرا ہی لیا گیا
اس طرح میرا ہی نام بنتا گیا
اس طرح میں برا بنتا گیا