میں تو اک عام سا انسان تھا
جیسے نہ تو اچھائی کا پتا تھا
اور نہ ہی برائی کا
میں کیسے بدلا۔۔۔۔
یا مجھے لوگوں نے بدل دیا
آج ہے میرا نام ہر اک کی زبان پر
لیکن
یہ نام کیوں صرف میرا ہی لیا گیا
اس طرح میرا ہی نام بنتا گیا
اس طرح میں برا بنتا گیا
No comments:
Post a Comment