affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Talha Ahmad Gujar
Showing posts with label Talha Ahmad Gujar. Show all posts
Showing posts with label Talha Ahmad Gujar. Show all posts

Monday, 23 May 2022

Ab yehi surat hai by Talha Ahmad Gujar

اب یہی صورت ہے

اور یہ صورتحال مجھ سے بدلی نہیں  جاتی

 

تمہیں کھو چکا ہوں کب سے

تمہیں پانے کی امید  ابھی بھی نہیں جاتی

 

تمہاری تو کٹ رہی ہے ہنسی خوشی

ہماری کئی سالوں سے تڑش نہیں جاتی

 

ہم اس صف میں کھڑے ہیں اور اسی جگہ

جہاں سے وصولی انتظار سے ہے کی جاتی

 

ہائے کاش کہ تمہارا وہ مر جائے

یہاّں محبت بھی   بد دعاؤں سے ہے حاصل کی جاتی

 

ہماری حالت آج اتنی تشویشناک نا ہوتی

اگر تُو ہماری لکھی تشریح پڑھ پاتی

 

(  طلحہ احمد گُجر)

******

Saturday, 14 May 2022

To tu mar jaye by Talha Ahmad Gujar

خوشی تو تب ہو گی

جب میری سانسیں موت کی گرفت میں ہوں گی

 

خاص یہ ہو گا

تب تُو میرے حالات سے ناواقف ہو گا

 

پس یہ قصے کہانیاں رہیں گے

کہ وہ بہت اچھا تھا

 

مُجھے معلوم ہے

میں تب بھی جہنم میں ہُوں گا

 

جس جگہ سے مُجھے ڈر لگتا ہے

تُو نے مُجھے وہیں سُلا دیا

 

تُو نے مُجھے پریشاں کرنے کی انتہا کردی

 

اپنے ہی گھر میں کٹ رہا ہے قیدیوں کا سا وقت

میں اپنے بزُرگوں کے کرموں کی سزا کاٹ رہا ہوں

 

کس حال میں گُزر رہی ہے زندگی

تُجھے بتاؤں تو تُو ں یہیں مر جائے

(طلحہ احم گُجر)