affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Urooj Fatima
Showing posts with label Urooj Fatima. Show all posts
Showing posts with label Urooj Fatima. Show all posts

Wednesday, 20 August 2025

Shab e hijran Poetry by Urooj Fatima

*شب ہجراں*

 

کئی دن سے میں اداس ہو

‏گئی شب سے انجان ہے کوئی

‏آپ کر رہے ہیں تبصرے

میرے کردار  پہ

‏جن کے دل ہیں دو

اور ان میں خانے چار

‏میری اداسی کو مٹادے کوئی

‏مئے لطف وصل پلادے کوئی

‏کیا داد رسی ہو آپ کی

آپ کے ہیں آشنا کئی

‏میرے تو تصور بھی ہیں خالی کئی

‏ہے محبت کی التجاء جاناں

‏اس کی کوئی بات سنا جاناں

‏رات بھر ہوئ ہے میری گفتگو تاروں سے

‏ہے ان کی بھی آرزو یہی

اب اس جسد خاکی کو بھی

دے کوئی دفنا جاناں

 

عروج فاطمہ

**************

Thursday, 14 August 2025

Shab e hijran Poetry by Urooj Fatima

*شب ہجراں*

 

کئی دن سے میں اداس ہو

‏گئی شب سے انجان ہے کوئی

‏آپ کر رہے ہیں تبصرے

 میرے کردار  پہ

‏جن کے دل ہیں دو

 اور ان میں خانے چار

‏میری اداسی کو مٹادے کوئی

‏مئے لطف وصل پلادے کوئی

‏کیا داد رسی ہو آپ کی

آپ کے ہیں آشنا کئی

‏میرے تو تصور بھی ہیں خالی کئی

‏ہے محبت کی التجاء جاناں

‏اس کی کوئی بات سنا جاناں

‏رات بھر ہوئ ہے میری گفتگو تاروں سے

‏ہے ان کی بھی آرزو یہی

اب اس جسد خاکی کو بھی

دے کوئی دفنا جاناں

عروج فاطمہ

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

Wednesday, 3 July 2024

Yad Aata Hai by Urooj Fatima

 

""Mujhy Usky Sath Guzra Waqt Yad Aata Ha

Usky Guzarne k Baad""""

By urooj fatima

****************

Thursday, 27 June 2024

Poetry by Urooj Fatima

دل میں تمنا رہتی ہے محبت کرنے کی

یہی جستجو ٹھہری جوانی کی

آج تک نہیں کی تمنا مرجانے کی

بس یہی کمی رہ گی زندگانی کی

************

تم جون کو پڑھتی ہو

اتنی دکھی لڑکی ہو

بات بات پہ آنکھیں نیلی کرتی ہو

ہاۓ اتنے آنسو گراتی ہو

دل کہ تسلی کیلئے مکافات مکافات کرتی ہو

اپنے بخت کو سیاہ سمجھتی ہو تم

اپنے دل کو اپنے ہاتھوں توڑ کے کئ بار

منہ کا ماتم سیاہ رات میں کرتی ہو تم

اس قدر افسردہ ہو محبت سے تم

سسکیوں میں بین کرتی ہو تم

اب بس بھی کرو جانے دو گرنے دو انہیں

کیوں آنسوؤں کو آنکھوں میں قید کرتی ہو

چند دن کی سانسیں ہے تمہاری

کیوں انہیں ابھی ختم کرنا چاہتی ہو

کیوں تم جون کو اتنا پڑھتی ہو

۔۔۔۔۔ عروج فاطمہ

************

ہجوم کی گھبراہٹ کے زیرِ اثر

میں تنہا کھڑی رہی

یوں تو دنیا کھڑی ہے میرے پیچھے

پھر بھی میں تیرے پیچھے کھڑی تھی

************

خود کشی کے طریقے دیکھے جارہے ہے

وہ جن کے دور ہے ہنسنے ہنسانے کے

عروجِ فاطمہ

****************

Saturday, 18 November 2023

Poetry by Urooj Fatima

بنا رہی ہو آج غزل کا قافیہ پھر سے

قلم لڑکھڑا رہی ہے پھر سے

لفظوں کی ترتیب تو بنا لی

مقدر کی آزمائشوں سے تنگ آرہی ہو پھر سے

قلم کے بل بوتے پہ جیت تو جاؤ پھر سے

لوگوں کی باتیں ستا رہی ہے پھر سے

اتنی جرت تو آگی ہے پھر سے

لاشیں بچھا دو منافقوں کی قلم کے زور پہ پھر سے

عروج فاطمہ

٭٭٭٭٭٭٭٭

کردے اقرار ،اظہار،گفتار پھر سے

تیرے لہجے کی ہے کیا بات

یو تو سنا ہے کئ بار نام اپنا

تو ایک بار کہہ دے اپنی زبان سے تو کیا بات ہے

٭٭٭٭٭٭٭٭

" میں رو رہی تھی"

ہجر کے غم میں رو رہی تھی

پرانے خیالوں میں الجھ رہی تھی

لگا کے محبوب سے ہزار امیدیں

اس دن میں ہر امید پہ رو رہی تھی

ہجر کے غم میں رو رہی تھی

ختم ہو گئی تھی ہمت میری

ماضی کو جو پلٹ کے دیکھتی تھی

حال دل خود کو سنا رہی تھی

ہمت نہ تھی تجھ کو بھلاؤ

اسی بے بسی پہ رو رہی تھی

میں ہجر کے غم میں رو رہی تھی

ہجر کی رات کے بعد میں نے سویرا دیکھا

مجازی محبت کو دفن کرکے

میں نے تہجد میں جینے کا ہنر سیکھا

ہے کسی میں ہمت مجھے رلاۓ

آکے سامنے مجھ سے لڑپاۓ

کرم خدا کا مجھ پہ ہے

مجھے اب کوئ ہرا کے دیکھاۓ

عروج فاطمہ

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

Tuesday, 27 June 2023

Meri ankhon ki junbash by urooj fatima

میری آنکھوں کی جنبش تم پہ وحشت طاری کر سکتی ہے
یہ تمہارا فقط گماں ہے تم میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتی
 Aroojy 🌚🦋🥀

******

آ میرے مدمقابل گفتگو کر جنون پہ
چھوڑ محبت کا چکر گفتگو کر عشق پہ

*******

تیری آنکھوں کی نمی بتا رہی ہے میاں
قبرستان بسا ہے تیری آنکھوں میں

******

جنون،عشق،ہجر نہ کرو یہ ذکر
سکون,دیدار یار دل میں  اس کا نام
میں نے کر لی آنکھیں صاف
ارے یار
اب کرو اس کی قیامت ذلفوں کا ذکر
Aroojy

*****

ہر شے کو ٹھکرا کے آئ ہو
اپنی جوانی برباد کر کے آئ ہو 
اگر آپ آۓ ہے میری ذات پہ تبصرہ کرنے
  جناب فاصلہ رکھے میں ا بھی دل میں ایک لاش دفنا کے آئ ہو
Aroojy

Friday, 21 April 2023

Kamli larki by urooj fatima

کملی لڑکی 

  کتنی کملی لڑکی ہو تم
   خود سے باتیں کرتی ہو
 تم لوگوں کی باتوں پہ کیوں غور کرتی ہو
    کتنی کملی لڑکی ہو تیرے نین نقش یوں حسیں ہے
سانولی رنگت میں بھی قیامت لگتی ہو
    کتنی حسیں لڑکی ہو
تیری آنکھوں میں میر کے مصرے بولتے ہے
تمہاری آواز میں زخم ہے عشق کے
شاید تم جون کو پڑھتی ہو
  کتنی کملی لڑکی ہو 
بربادی کی شروعات بتاؤ
کیا تم کسی سے عشق کرتی ہو
   ہاۓ تم اتنی کملی لڑکی ہو
خود کو تم تنہا سمجھتی ہو
لوگوں کو اچھا سمجھتی ہو
  مجھے تم بے وقوف لگتی ہو
لوگوں کی باتوں میں تم نہ آؤ
بے وفائی کر گیا ہے تو تم مرجاؤ گی
 ہاۓ!تم کتنی بھولی لڑکی ہو  
     تم کتنی کملی لڑکی ہو 


  عروج فاطمہ

Thursday, 26 January 2023

Tujhy tasawur mein laya by Urooj Fatima

مدت کے بعد تجھے تصور میں لایا

مدت بعد آنکھوں کےروبرو لایا

تجھے لا کے آنکھوں کے سامنے دل کو حوصلہ دیا

پھر کیا میں نے رب سے محبت کا اظہار

ہاں! میں نے آج مجازی محبت پہ"انا للّٰہ" پڑھ دیا

کر کے یقین حقیقی محبت پہ یقین 🙃🙃

میں نے آج مجازی محبت کو سپرد خاک کر دیا

تحریر :::عروج فاطمہ

**************