affiliate marketing Famous Urdu Poetry

Friday, 4 July 2025

Yeh sisila hai rab ne bnaya Poetry by Kinza Afzal

یہ سلسلہ ہے ربّ نے بنایا"

عورت کی ہے عورت سے دشمنی،،

مرد کی مرد سے ہے جنگ،،

مرد کو عورت سے ہے نفرت،،

عورت ہے مرد سے تنگ،،

یہ جو نظامِ زندگی خدا نے چلایا ہے،،

یہ جو گھیل دنیا کا ربّ نے بنایا ہے،،

یہ سلسلہ کیسے چل پاۓ گا،،

اگر ہر طرف مقابل انا پرست آ جاۓ گا،،

سنو"بت آنا کا گراو،،

سلسلہِ زندگی کو سکوں سے چلاو،،

مرد کا رتبہ ہے اگر اعلیٰ،،

عورت کی زمداریوں کو ہے مرد کے کاندھے پہ ڈالا،،

نا رتبہ محرم کا بھول جاو،،

نہ عورت کو پاوں کی جوتی بناو،،

 نا عورت سے عورت دشمنی لگاۓ،،

نا مرد سے مرد جنگ حسد کی چلاۓ،،

یہ رشتے سب ہے خدا نے بناۓ،،

یہ جو سلسلے ہیں دنیا کے چلاۓ،،

انہیں ایمانداری سے نبھاو،،

نہ دشمنی تم آپس میں لگاو،،

نہ نفرت حسد دل میں ہو،،

نہ طنز کے تیر تم برساو،،

نظامِ زندگی خدا ہی چلاۓ گا،،

جو نصیب میں ہے مل ہی جاۓ گا،،

نہ حق کسی کا تم کھاو،،

نہ دل یونہی کسی تم جلاو،،

یہ سلسلے ہیں ربّ نے بناۓ سارے،،

ہیں یہ رشتے ناتے سبھی پیارے،،

"Kinza Afzal"

***************

 

Zindagi kya hai Poetry by Kinza Afzal

(🌴🌴" زندگی کیا ہے؟"🌴🌴)

زندگی کیا ہے؟

کوئ کہتا ہے انمول اک طوفہ ہے،،

 کوئ کہتا ہے صرف ایک دھوکا ہے،،

کوئ کہتا ہے زندگی اک سزا ہے،،

زندگی درد ہے،،زندگی اک جزا ہے،،

زندگی دریا ہے،، زندگی پیاس ہے،،

زندگی سخت دھوپ ہے،،ساۓ کی اک آس ہے،،

زنگی سوکھا ایک شجر ہے،،

امید کی چند بوندوں سے کِھل جاتی ہے،،

وقت کے پھیر سے بکھر جاتی یے،،

زندگی ایک خواب ہے،،

زندگی ایک حقیقت ہے،،

زندگی ریت کا گھرونا ہے،،

کوئ کیھل جاتا ہے،،کہ زندگی ایک کھلونا ہے،،

زندگی ایک فلسفہ ہے،،زندگی کوئ قیاس ہے،،

 یا پھر ان سے پوچھو جنہیں ہر طرح سے راس ہے،،

مگر"میں یہ کہتی ہوں،،زندگی ربّ کی اک عطا ہے،،

دنیا عبرت کی جگہ ہے،،زندگی ربّ کی امانت ہے،،

گزارو اسے ایمانداری سے یہی تمہاری ذہانت ہے،،

جب رُکھ موت کی طرف موڑ جاوگے،،

زندگی سے ناطہ توڑ جاو گے،،

خالی ہاتھ  پلٹنا  ہوگا،،

 دنیا کا سب کچھ  دنیا  میں  ہی چھوڑ جاوگے،، ?"

Kinza $ Afzal"🍃

******************

 

Poetry by Kinza Afzal

غرور نہ کر آپنی زات پر اۓ ابنِ عادم،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مَردکومُردہ ہو نے کے لیۓ لمحہ ایک درکار ہوتا ہے،،۔۔۔۔۔۔

"Kinza Afzal"

***********

کوئ دوست نہیں،،کوئ ہمدرد نہیں،،

میرا دل ہے ریزا ریزا،،میں کیسے کہوں مجھے درد نہیں،،

ہر تعلق کو چھوڑ گۓ،،دل لفظوں سے ہی توڑ گۓ،،

پھر کیسے کہوں کے لہجہ ان کا سرد نہیں،،

"Kinza Afzal"

*************

اک انجانی سی اٹھی ہے دل میں چاہت،،

وہ اس قدر چاہیں کہ ہر حد سے گزر جاۓ،،

چلنے کو دو قدم ساتھ آۓ ساری عمر کا ساتھ نبھا جاۓ،،

وہ دیکھیں سرسری سی اک نگاہ،،

آنکھوں سے دل میں بساجاۓ،،

ہو محبت ہم ہی سے ان کو،،

باقی ساری دنیا کو بھولاجاۓ،،

"Kinza Afzal"

***********

اس شخص کا ساتھ مجھے عطا کر دے،،

یا ربّ مجھے قیدِتنہائ سے رہا کر دے،،

وہ چاہے مجھے اتنا کہ دنیا بھلا دے،،

محبت کی ایسی وہ انتہا کر دے،،

"Kinza Afza"

*************

Wednesday, 2 July 2025

You were changed Poetry by Ayesha Asif

“You were changed”

Written by: Ayesha Asif

 

It never feels the same way as if you were,

It feels like a tchotchke, an inexpensive, small, less precious ornament.

Some wrong-doings would have altered you,

Transformed the way you express, feel, think and accept.

How to not accept that you were part of something,

Something important or unusual certainly,

You never know, how could you?

Unaware truths are a blessing to be counted.

With patience, encountering in the most resilient manner.

You were here to conquer,

Then why lost now?

You were distracted, understandable!

Why not to resume again?

Why not roaming on the field, on the streets again?

Afraid of hurting your shoeless toes, your naked feet?

To roam was to find your destination,

Not the final one but the initial one absolutely.

The destiny must be playful with you and your compulsions!

But I know, you won’t settle for less,

You don’t require bundle of roses with sympathies.

I already told you, I know you better.

You changed, you transformed, and you altered.

I saw different shades, several versions of you strangely,

From distance, retrenching, reducing and tightening.

You better cherish yourself, clap in darkness for yourself,

You need to appreciate the timings for everything to be done.

Don’t ever try to do everything at once!

It takes time, step by step, do each single thing every day.

Those unsaid words must have said one day,

Even if it touches the deepest of one’s soul.

Passing side by side with eyes grounded like strangers.

What a limelight moment to remember!

Knowing only the names and nothing else.

What else is required now?

Still expecting the transformation for the sake of what!

Always meant to be unknown, unsung like it was written already.

Hope never dies, it is still alive, breathing lively.

How unapologetically true!

That you were changed taking all inside you.

 

 ******************

 

 

 

Saturday, 28 June 2025

Tu kiyun itni bholi hai Poetry by Laiba Tanveer



تو کیوں اتنی بھولی ہے؟

از: لائبہ تنویر

 

تو عورت ہے، مانا نرم مزاج ہے۔

تو عورت ہے، مانا نازک طبیعت کی ہے۔

تو کیا جانے، تیرے حق میں آواز اٹھانے والے بھی

کہیں کسی کی بیٹی کے آگے گھات لگائے بیٹھے ہیں۔

 

تجھے اپنا ماننے والے بھی

تیری نظروں میں پردے ڈالے ہوئے ہیں۔

تجھے بہن کہنے والے

اپنی سوچوں میں تجھے ہر رات نچاتے ہیں۔

 

جسے تو نے اپنے درد کی شدت سے آگاہ کیا،

تو کیا جانے، تیرے قصے پھیلائے بیٹھے ہیں۔

جس نے تیرے روبرو تیرے آنسو اپنی آستین سے صاف کیے،

تو کیا جانے، تیرے کردار پہ محفلیں سجائے بیٹھے ہیں۔

 

وہ جس کو تو نے پاک دامن سمجھ کر پناہ لی تھی،

وہی تجھے بدکردار بنائے بیٹھے ہیں۔

 

اے عورت! مانا تو مثلِ مخمل نرم و نازک ہے،

وہی تجھے اپنے حصار میں اوڑھے بیٹھے ہیں۔

تجھے جس نے شاد رہنے کی دعائیں دی ہیں،

وہی تیرے درد کا ذریعہ ٹھہرے ہیں۔

 

وہ جس نے تجھے اپنی عزت کہا،

وہی تجھے استعمال کرنے بیٹھے ہیں۔

 

پگلی! تجھے صنفِ نازک کہنے والے

تیری نازک اداؤں پہ وار کیے بیٹھے ہیں۔

 

تو جائے تو کہاں جائے؟

تو ماں، بہن، بیوی، بیٹی بن کر بھی محفوظ نہیں۔

یہ مرد تیری ہوس کا شکار ہوئے، پیاس بجھانے بیٹھے ہیں۔

 

تجھے بناوٹی بہن، بیٹی کہنے والے

تجھے مال سمجھ کر بازار لگائے بیٹھے ہیں۔

 

مانا، تو پردے میں اپنی زینت چھپائے بیٹھی ہے،

مگر وہ اپنی باتوں سے تیری معصوم ذہنیت کو شکار بنائے بیٹھے ہیں۔

 

مانا، تیری آنکھوں میں حیا کے تقاضے جھلکتے ہیں،

مگر وہ تیری حیا کو نشانہ بنا کر

زینت دکھانے پہ مجبور کیے بیٹھے ہیں۔

 

تجھے بھولی بھالی کہتے کہتے دریچے پہ آ پہنچے ہیں،

تجھے اپنا کہتے کہتے اپنے ہاتھوں بیچ بیٹھے ہیں۔

 

تو کہاں کی نادان ہے؟

تو کیوں اتنی بھولی ہے؟

 

دیکھ!!

یہ خوبصورت غنچے کھلنے سے پہلے توڑ بیٹھے ہیں۔


٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

Thursday, 26 June 2025

Keep rocking with the same Dedication and Passion Poem by Ayesha Asif

Keep Rocking with the same Dedication and Passion!

The hurdles you felt in the way of your dreams,

But the passion, the dedication, the consistency won’t decrease,

The hurdles provided by this world,

But the focus won’t diminish.

The discouragement by some toxic people around,

That won’t reduce our hard work.

In this gushy world, everybody is going to stop you,

Some will pass you, some will remain behind,

A very few is again gonna fill your heart with the love for your dream. 

We’ll again start saying that “It’s not impossible”.

Nothing but, start giving courage to your heart,

Sending message to your brain that, “Yes, I can!”.

Restarting and resuming once again,

And making your body to feel your more dedicating energy inside you.

The clock is running, the sun is rising,

The moon is shining, the time is passing,

The seasons are changing, the river is flowing,

The science is evolving, the era is turning,

The glaciers are melting, the flowers are blooming,

And the mind is refreshing.

Keep rocking with the same dedication, energy and power!

 

                                                                      Written by: Ayesha Asif

  

 

 

Tuesday, 17 June 2025

Un chahi main Poetry by Hafsa Umar

ان چاہی میں

شاعرہ : حفصہ عمر

 

 

میری زندگی کی شام میں

اُداسیوں کا بسیرا ہے

 

میری تقدیر کی لکیروں میں

بدقسمتی کا گھیرا ہے

 

اس فریب سے فانی دنیا میں

کوئی نہیں جو میرا ہی

 

سب کے کام ائی ہمیشہ

جرم صرف اتنا میرا ہے

 

چہرے پہ خوشی سجائے میں

آنکھوں میں نمی کا سمندر ہے

 

میں ایک خطا کا پتلا ہوں

میری خطا مہرباں ہونا ہے

 

میں گم اپنی ذات میں

تنہائی مقدر میرا ہے

 

توجہ اور پیار کو ترسی میں

نفرت بھری زندگی میری ہے

 

اپنی ہی سوچوں کی دنیا میں

سب سے نچلا درجہ میرا ہے

 

بے وجہ بہتے آنسوؤں میں

بہتر زندگی کا خواب میرا ہے

****************