affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Chand by Ayesha Gondal

Sunday, 10 June 2018

Chand by Ayesha Gondal









 اے چاند اسے کیا ہے یہ پتاکوئی اس کو یاد بہت کرتا ہے
دل اس کی چاہت میں مرتا ہے
اس بن جیون مشکل لگتا ہے
ہر موسم پھیکا سا لگتا ہے
اے چاند اسے تو یہ بھی بتا
جب یاد اس کی تڑپاتی ہے
تو انکھیں پرنم ہو جاتی ہیں
پلکوں پہ شبنم لہراتی ہے
لرزاں لرزاں سے ہونٹوں پہ
اواز یہی بس آتی ہے
اب لوٹ کے آ جا نہ جاناں

Ayesha Gondal

No comments:

Post a Comment