You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
Saturday, 26 January 2019
Wednesday, 23 January 2019
Sawan rut ki pehli bariah by jawahir
ساون رت کی پہلی بارش میں
پهر کوئی یاد میری سوچ کے دریچوں
سے نکل کر میرے دل کے
آنگن میں رقص کرتی هے
کوئی چہره میری آنکھوں کے
سامنے مسکراتا هے
اک یاد کا جگنو
میری اندھیری راتوں کو روشن کرتا هے
ساون رت کی پہلی بارش میں
وه مجھے بہت یاد آتا هے
جواهر
Kocha e yar se by Muzammal Rizvi
*کوچہءِ یار سے اب کُوچ کیئے جاتے ہیں*
*اپنی یادوں کو بھی ہم ساتھ ِلِیئے جاتے ہیں*
*غٙم زٙدہ لوگ ہیں ہم'ہم جانٙت ہیں*
*پھر بھی خوشیئاں تجھے یار دیئے جاتے ہیں*
*بول سکتے ہیں ظالم کہ تم ظالم ہو*
*پر! لٙب خاموشاں کو خاموشی سے سِیئے جاتے ہیں*
*چھوڑ کر آپ کو ہم آپ میں باقی ہی نہیں*
*پھر بھی ہمت ہے کہ ہر حال جِیئے جاتے ہیں*
*زہر دیتے ہیں وہ یادوں کا ہمیں رضوی*
*ہم بھی پاگل ہیں بنا شوق پیئے جاتے ہیں*
*شاعر سید مزمل رضوی*
Usasi by hijab mughal
میری آج یوں بے سبب اداسی پہ
تیری یاد کا گماں کیوں ہوتا ہے؟
میری آج اس غمگین مسکراہٹ پہ
تیرے اشک کا گماں کیوں ہوتا ہے؟
میری ذات میں پھیلی اس بے قراری پہ
تیری خاموشی کا گماں کیوں ہوتا ہے؟
میری آج اس جینے کی حسرت پہ
تیری زندگی کا گماں کیوں ہوتا ہے؟
میری روانگی کے آخری سفر پہ اے حجاب،
تیری دعا کی قبولیت کا گماں کیوں ہوتا ہے؟
حجاب مغل
Jab chaha apna bana dala by Ifrah Khan
جب چاہا اپنا بنا ڈالا، جب چاہا بے وفا کہ ڈالا
میرے اس دل کو تو نے، کتنا بے وقعت کر ڈالا
Acha lagta hay by Imama Fakhir
وہ جب یوں مسکرائے تو اچھا لگتا ہے
وہ جو دل کو جلائے تو اچھا لگتا ہے
ایسا نہیں کہ وہ میرے بس میں نہیں ہے
مگر وہ خود چل کر آئے تو اچھا لگتا ہے
سوال ہو، جواب ہو اور پھر لا جواب ہو
نظر جمائے،جما کر ہٹائے تو اچھا لگتا ہے
یوں تو ساز سے شغف نہیں ہے مگر
جو گیت وہ گنگنائے تو اچھا لگتا ہے
بھٹکتے ہوئے جب منزل بھی دکھائی نہ دے
ایسے میں رستہ کوئی دکھائے تو اچھا لگتا ہے
شاعرہ
امامہ فاخرہ
Tuesday, 22 January 2019
Siah rang by Zunaa Usman,
جچتا ہے سیاہ رنگ اسے بھی اور مجھے بھی
وہ چاند کسی رات کا میں راکھ دیے کی..
زونا عثمان
وہ چاند کسی رات کا میں راکھ دیے کی..
زونا عثمان
Humsafar by Honey Sarkash
🎭قبول
کررہے ہیں تیرے حکم پر ہم اُسے
🎭سفرِ
حیات میں ہمسفر بنایا ہے جسے
شاعرہ
: ہنی سؔرکش Honey Sarkash
Ya Allah tera lakh lakh ehsan hai by Honey Sarkash
یااللہ
تیرا لاکھ لاکھ
احسان
ہے
تو
ہمیشہ میری
مدد
کرتا ہے
اب
بھی تیرے ہی
رحم
کی طالب ہوں
نظرِ
کرم رکھنا
لوگوں
کے دلوں میں
میرے
لٸے نرمی پیدا فرما
تو
ہی میرے حال اور
حالات
سے واقف ہے
دل
کو سکون
اور
زندگی کو قرار دے
کہ
اک تیرے سِوا
کوٸی
بہترین نہیں
کرسکتا
آمین
Sung dil by Honey Sarkash
کرو
اپنے دل کو ٹھندا ہمیں سنگ دل کہہ کر پیارے
ہوتا ہے سُرور حاصل ہمیں بھی اِن ہی لفظوں سے Monday, 21 January 2019
Jeena by Zunaa Usman
ضروری یہ نہیں کہ کتنے دن جیے
ضروری یہ ہے کے ان دنوں میں کتنا جیے..
.زونا عثمان
Tum se mil kr by Zunaa Usman
تم سے مل کر او جاناں
میں نے محبت کو ہے پہچانا
تو اتنا مجھ کو بھا گیا
مجھ میں کچھ ایسے تو سما گیا
تجھ سے ملنا مجھ کو کھلکھلا گیا
تجھ سے بچھڑنا مجھ کو ڈرا گیا
سوچا کے دو پل مل کر جی لیں گے
سارے غموں کو پی لیں گے
پر ہے عالم اب کچھ ایسا
رہا نا ہال اب پہلے جیسا
تو اور بہی یاد آنے لگا ہے
یادوں سے مجھے اپنی اب تو ستانے لگا ہے
نا تجھ کو میں پا سکوں
نا تجھ کو میں کھو سکوں
یہ کیسا موڑ آ گیا ہے
سب کچھ اب دھندلا گیا ہے...
زونا عثمان
میں نے محبت کو ہے پہچانا
تو اتنا مجھ کو بھا گیا
مجھ میں کچھ ایسے تو سما گیا
تجھ سے ملنا مجھ کو کھلکھلا گیا
تجھ سے بچھڑنا مجھ کو ڈرا گیا
سوچا کے دو پل مل کر جی لیں گے
سارے غموں کو پی لیں گے
پر ہے عالم اب کچھ ایسا
رہا نا ہال اب پہلے جیسا
تو اور بہی یاد آنے لگا ہے
یادوں سے مجھے اپنی اب تو ستانے لگا ہے
نا تجھ کو میں پا سکوں
نا تجھ کو میں کھو سکوں
یہ کیسا موڑ آ گیا ہے
سب کچھ اب دھندلا گیا ہے...
زونا عثمان
Saturday, 19 January 2019
Yad by khadija Malik
یہ جنوری کی سرد راتیں
یہ بوندبوند بارشوں کی
صرف وصرف ۔۔۔۔۔۔۔۔
تمہاری یاددلاتیں ہیں۔
خدیجہ ملک
Thursday, 17 January 2019
Mohabbaton ka hisab kon de ga by Imama Fakhira
ان بے ثمر محبتوں کا حساب کون دےگا
میرے ان کہے سوالوں کے جواب کون دے گا
تلخئ ایام کی تپش جلاتی ہے مجھ کو
میرے آنگن میں سایہءسحاب کون دے گا
پھوٹتے ہی کچلے جاتے ہیں،مسلے جاتے ہیں
میرے چمن کے پھولوں کو شباب کون دے گا
عشق ہو،سوز ہو،ہو نہ ہو یہی ہو مگر
خاموش محبت کے نغمہ کو رباب کون دے گا
جان کر انجان رہے،وہ بدگمان رہے فاخرہ~
ان بے ریا چاہتوں کا حساب کون دے گا
از
امامہ فاخرہ
Hajoom ki zaroorat nahe by Khadija Noor
ہجوم کی ضرورت نہیں دل کو آباد کرنے کے لیے
اک گل ہی کافی ہے زندگی گلزار کرنے کے لیے
از خدیجہ نور
Wednesday, 16 January 2019
Yahan poojta hai har koi by Anam Arrain
یہاں پوجتا ہے ہر اک حسن والوں کو
یہاں روح سے محبت کی صرف بات ہوتی ہے
یہاں کب تک رہے گا حسن کو ثبات
یہاں ہر صبح کو شام ہوتی ہے
یہاں کہا نی عروج وزوال کی ہے
یہاں حسیں ہونے یا دکھنے کی بات ہوتی ہے
انعم آرائیں
................
Hum se bichar kya gay by Anam Arrain
ہم بچھر کیا گئے تم تو بھول ہی گئے
وقتِ ملاقات تمہیں نام ہمارا سوچنا پرا
تم نے پکارا تو میں صدیاں پلٹ آئی اے دوست!
ہم نے پکارہ تو تمہیں سوچنا پرا
کہاتھادوستی کے عوض تو کچھ بھی لے لینا
مگر ہم نے مانگا تو تمہیں سوچنا پرا
انعم آرائیں
...............................
Toba by Anam Arrain
شرک کرکے یوں توبہ کرتے ہو
معاف کر دوں خدا تھوڑی ہوں
حساب پل پل کا یوں دے رہے ہو
میں کیسے جانو خدا تھوڑی ہوں
میری محبت کو دل میں رکھتے ہو
میں کیسے مانو خدا تھوڑی ہوں
بات بدلے کی تم جو کرتے ہو
عذاب تم کو میں کیونکر دے دوں,
خداتھوڑی
ہوں
انعم
آرائیں
......................
Yeh wada hai mera tum se by Zoni
محبت
کی خوش رنگ جھلمل میں
لہروں
کی ڈوبتی سرگم میں
یہ
وعدہ ہے میرا تم سے
نا
چھوڑوں گا ساتھ تیرا کبھی
مانا
کے فریب ہے یہ تعلق لیکن
وعدہ
ہے میرا تم سے
سینے
سے لگا کے ، محبت کی مہر سبط کر کے
یہ
کہنا ہے تم سے ، میں صرف تیرا ہوں
مانا
کے تقدیر میں ہے جلنا ، جل تو جاؤنگا
مگر
یہ وعدہ ہے میرا تم سے
ساتھ
نا تیرا چھوڑ کے جاؤنگا
تیری
آنکھوں کی مستی سے
تیرے
آنچل کی ہستی سے
یہ
وعدہ ہے میرا
جو
کبھی روٹھ بھی جاؤں تو
طلبگار
تیرا ہی ٹہروں گا
یہ
وعدہ ہے میرا ان فضاؤں سے ، ان گھٹاؤں سے ان ہواؤں سے
کہ
منزل جو بھی ہو رخ تیرا ہی ہوگا
یہ
وعدہ ہے میرا تم سے
نا
چھوڑوں گا ساتھ تیرا کبھی
~
زونی
Tuesday, 15 January 2019
Gharoor by Honey Sarkash
یہاں
تو ایک کو ایک دباٸے
ہی جارہا ہے
اپنے
غُرور میں زمیں سےملاٸے
جارہا ہے
آسانیاں
دوسروں کے لٸے
کرتا ہی نہیں
یوں
پریشانیاں اپنی ہی بڑھاٸے
جارہا ہے
ہر
ایک کو ایک یہی زوم ہے کہ اک وہی
پہیہ
اِس زندگی کا وہ چلاٸے
جارہا ہے
نیکیوں
کی کسی کو ضرورت نہیں رہی
جسے
دیکھو وہی تو مال بناٸے
جارہا ہے
دوسروں
کا درد اپنا لگتا نہیں درد زرا
اپنی
ہی کہانیاں سب کو سناٸے
جارہا ہے
سؔرکش
بھی ہو رہا ہے اب تو سنگ دل
کرکے
شاعری بس قلم ہلاٸے
ہی جارہا ہے
Subscribe to:
Posts (Atom)