باب١٥...
کوئی
دستک نہ دے
اس
لئے تالا لگا رہا ہوں..
آسمان
پرکالےبادل چھاگئے
اس
لئےنقل مکانی کررہاہوں...
میرے
چارسو بہت روشنی ہے
اس
لئے دیاخود سے بجھا رہاہوں...
خودغرض
بہت ہےزمانہ
اس
لئےاپنےسائےکوچھوڑکرجارہاہوں...
باغ
کی سب رنگینیاں مانندپڑگئیں
اس
لئے اب باغ کوجلارہاہوں...
منزل
پرنہ پہنچنےکی اذیت نہ ملے
اس
لئےخودسےاپنی ٹانگیں کاٹ رہاہوں...
(نورلھدیٰ شاہ)
Wahh BHT achaa likha ap ny Huda♥️♥️♥️
ReplyDelete😳😳😳 wahhh great
ReplyDeleteSplendid Noor👏👏👏
ReplyDeleteBahut khoob
ReplyDeletenice poetry wah
ReplyDeleteNicee
ReplyDeleteNicee
ReplyDelete