کچھ ایسا ہے میرا یار بھی۔۔
*- ہے تاریک یہ شام بھی ، کہ ہے چاند بھی ، جام بھی
دل جلوں کے مزاج سی، ہے اک محفلِ شباب بھی۔۔۔
*- ہے لطف یہ ، کمال بھی ، کہ سامنے ہیں جناب بھی۔۔۔
اک چاند وہ ، اک چاند یہ ، کہ ہیں محفلِ جان بھی۔۔۔
*- دستِ ساقی میں گلاب بھی ، کہ ہیں ہر اہتمام بھی۔۔۔
ہے ہر اک مخاطبِ یار بھی ، کہ خوش بھی ہیں، سوگوار بھی۔۔۔
*- دل برداشتہ سا ہوا ہے حال بھی ، کہ بےبسی ہے ، ملال بھی۔۔۔
روبرو ہوتے بھی دور ہے ، کچھ ایسا ہے میرا یار بھی۔۔۔
نورفاطمہ
Dill chu leny waly alfaaz 💔
ReplyDelete🔥🔥🔥
ReplyDeleteAaahhaaa💔💔
ReplyDeleteDard sirf wo he jaan sakte hai jin py beet chuki ho 💔💔💔🔥🔥🔥
ReplyDelete