affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Tanha musafar by Muqadas

Thursday 7 January 2021

Tanha musafar by Muqadas

میں رات کی تاریکیوں میں چلنے والا مسافر

روشنی سے گھبرا گیا

میں سمندر جیسا بہتا ہوا پانی

قطرہ دیکھ کر گھبرا گیا

نہ دیجئے داد میرے حُسن کو

میں تو آئینہ دیکھ کر گھبرا گیا

اپنی اوقات میں کیا آ گئے تھے ہم

زمانہ مجھ کو دیکھ کر گھبرا گیا

یہاں تو دلوں کے طلب گار بدل جاتے ہیں

میں تو دل دے کر گھبرا گیا

لوگ آتے رہے جنازے جاتے رہے

میں فقط سفید کپڑا دیکھ کر گھبرا گیا

یا الٰہی اتنا بتا دے میں تیری بندگی کا آغاز کہاں سے کروں

میں سجدے میں گرنے سے گھبرا گیا

اور ڈر لگتا ہے مجھے اس ہجوم بھری دنیا سے

میں تو تنہا رہ کے بھی گھبرا گیا

3 comments:

  1. Amazing ....Your Poetry is Deep
    Your choice of words are beautiful ������

    ReplyDelete
  2. Ahhh nycc... ❤️❤️❤️

    ReplyDelete