affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Poetry by Raeesa Malik

Saturday, 23 January 2021

Poetry by Raeesa Malik

 

محبت کمال ھے کاغذوں کی حد تک

📚

حقیقت میں کچھ نہیں جوازے محبت آج تک🤷🏼

****

جس کو دیکھو رو رہ ھے زوالے محبت پہ😭

 

نہ جانے کیا وباہ پھیلی ہے اس حسین موسم میں🧐

****

ابھی کمسن ہو ،رہنے دو،  کہیں کھو دو گے دل میرا

تمھارے  ہی لیے رکھا ہے لے لینا جواں ہوکر

****

آتا ہے کون کون میرے غم کو بانٹنے..

ملک

تو میری موت کی افواہ اڑا کر دیکھ..

****

میں ایک ایسی محبت کا قائل ہوں کہ جو کھانے سے پہلے نماز کا پوچھے

اور خدا سے دوری پر مجھ سے دور چلی جائے


4 comments: