کبھی پوچھنا شہر یاراں کی گلیوں سے مریم
.
وہ
میرا خلوص ہی تھا جو بکتا رہا اخبار کی طرح .
🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
میں
یوسف تھا اپنے شہر کا لیکن مریم .
کوئی
عزیز نا آیا خریدنے مجھ کو .
🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌸🌸🌲🌲🌲🌲🌲
دو
مبارک پڑھو نوافل مریم .
لو
آج ہمیں بھی نیند آئی ہے .
🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
موت
ہی سب کچھ نہیں ہوتی مریم .
وہ
جو بچھڑا تو سمجھ آیا .
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
سبب
پوچھتے ہو جدائی کا .
ہم
"عین" پہ اٹکے ہیں اور وہ "قاف"کا نقطہ .
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ہم
بہت دور ہیں ان سے مریم .
جو
خدا کی زمین پہ خدا بنے بیٹھے ہیں .
🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳
گر
مل نہیں پائے تو جدا بھی نہیں ہیں .
سوہنی
،ماہیوال اور چناب .
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
ہوئی
مدت بھٹکتے ہوئے قصراں یاراں میں مریم .
ہے
کوئی خضر جو راہ دکھا دے ہم کو ؟ ؟
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
ہم
انا پرستوں کو مریم .
خدا
یاد بھی آیا تو کب آیا ؟
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿
ہم
نے عشق تیاگ کر مریم .
وقار
نسلوں کا سنبھالا ہے .
********
You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
Sunday, 31 January 2021
Kabhi poochna shehr e yaran ki galion se by Maryam Chaudhary
Labels:
Maryam Chaudhary
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Nice
ReplyDelete