اک شخص تھا کہ گماں تھا
√- وہ اک شخص تھا کہ گماں تھا۔۔۔
گماں تھا کہ جیسے دھواں تھا۔۔۔
√- میرے چارسو تھا ، کہ جیسے کوئی سایہ تھا۔۔۔
میرے روبرو تھا ، کہ جیسے اک دلکش نظارہ تھا۔۔۔۔
√- میرے شانابشانہ تھا ، کہ جیسے جسم میں سانس تھا
میرے خواب میں تھا ، کہ جیسے اک سریلا ساز تھا
√- میرے دل سے آشنا تھا ، کہ جیسے رہبر و رہنما تھا
میرے لیے خاص تھا ، کہ جیسے روح کی آواز تھا
√- میرے گردشِ ایام میں ، اک دلربا۔۔۔ میرا ہم راز تھا
میرے چہرے کے نقش میں ، جیسے چھپا اک چاند تھا
نورفاطمہ
Too deep to be understand
ReplyDeleteKmal linez dil.ko.cho.gai
ReplyDelete🔥🔥🔥🔥
ReplyDelete💔💔💔
ReplyDeleteBoht khoob
ReplyDelete