affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Poetry by Dur e Laila

Saturday 23 January 2021

Poetry by Dur e Laila

: تمھارا ہاتھ میرے ہاتھ سے یوں چھوٹ جاے گا
اگر ہم کو خبر ہوتی تو اسے زنجیر  کرلیتے
از   درلیلی
: ارے تجھ سے اچھے تو میرے دشمن ہیں
جو بات بات پہ کہتے ہیں تجھے چھوڑے گے نہیں
از  درلیلی
: کس کس ادا سے مانگا ہے تجھے رب سے
آمجھے سجدوں میں سکتا دیکھ
😥😥😥😥😥😥😥😥
از  درلیلی
 عشق کا  ع   تو عذاب تھا ہی 
لیلی
ش   سے شدید ہوا.  تو .  ق  سے قہر بن گیا
از  درلیلی
: کسطرح ختم کر سکتے ہیں ان سے رشتہ
جن کو صرف دیکھنے سے ہم دنیا بھول جاتے ہیں
از  درلیلی
: میں واجب المحبت ہوں😜😜
تمہیں مجھ سے محبت ہو جاے گی
از  درلیلی
بن ہمارے رہ جاے گی کوی نہ کوی کمی
زندگی کو تم جتنا  مرضی سنوارلو
از   درلیلی
[: مثالیں دینگے لوگ میری قسمت کی
بس تم آجاو میری قسمت کے حصے میں
از .  درلیلی
: جان ڈال دیتا ہے مجھ میں
تیرا ہلکا سا مسکرا دینا😀😀
از. درلیلی
 موت سے پہلے اترتا نہیں🤒🤒
عشق ایسا بخار ہے
از  درلیلی
: ہر شخص کو نہیں ملتی منہ مانگی مرادیں
ہر شخص مقدر کا سکندر نہیں ہوتا
از.  درلیلی
: ہم اسکی آس میں یوں بیٹھے ہیں
جسے لاعلاج کو انتظار ہو موت کا
از  درلیلی
: ہماری چند تصویریں کہیں محفوظ کرلینا
مستقبل میں سوال اٹھے گا آخر وہ تھا کیسا
از  درلیلی
اک لفظ محبت تھا اک لفظ جدای
اک وہ لے گیا اک مجھے دے گیا
از  درلیلی
: انہوں نے پوچھا جدا ہوکر خوش ہو
ہم ٹھرے انا پرست کہا جی الحمد اللہ
از.  درلیلی
: کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لے جاتے ہیں🤔🤔🤔
از   درلیلی
: کرنی تھی بے وفای تو پہلے ہی بتا دیتے
دنیا بڑی حسین تھی کسی اور سے دل لگا لیتے
از  درلیلی
: لٹا دیا ہم نے اپنا سب کچھ حاصل زندگی لیلی
بادشاہ سے فقیر ہوے صرف وفا کی تلاش میں
از درلیلی
: لوگ کہتے ہیں کہ بس فرض ادا کرنا ہے 
ایسا لگتا ہے کہ کوی قرض لیا ہو رب سے
از.  درلیلی
: سجدہ عشق ہو تو عبادت میں مزہ آتا ہے
خالی سجدوں میں تو دنیا ہی بسا کرتی ہے
از درلیلی
: کہاں تلاش کروگے تم مجھ جیسا شخص
جو تمھارے ستم بھی سہے اور تم سے محبت بھی کرے
از درلیلی
: تیرے سجدے کہیں تجھے کافر نہ کر دے لیلی
تو جھکتا کہیں اور ہے سوچتا کہیں اور ہے
از درلیلی

No comments:

Post a Comment