affiliate marketing Famous Urdu Poetry: 2020

Thursday, 31 December 2020

Tujhy kya khaber by Madeha Maryam


تجھے کیا خبر
اے ہمنواں کہ 
تیرے سنگ وقت بتانا اچھا لگتا ہے
تیرے ہونے سےہر لمحہ مکمل ہے
تیری باتوں کا انداز
تیری مسکان,,, تیرا ہنسنا
کتنا سکون بخشتا ہے اس دلِ ناتواں کو
تیری ہمراہی سب کچھ بھلا دیتی ہے
یہ لب وقت بے وقت مسکان بکھیڑتے ہیں
جب دل کو تیرا خیال آتا ہے
سب بھول جاتی ہوں یاد رہتا ہے تو 
بس 
تیری ٹھوڑی کا وہ تل
جو تجھے منفرد کرتا ہے
تیری پیشانی پر بکھڑے بال
جو اپنے آپ پر ناز کرتے ہیں 
تیرا لاپرواہ انداز
جو تیری طرف ہمکنے پر مجبور کرتا ہے
تیری کلائی کی رسٹ واچ
جو تیری کلائی میں سج کر اور قیمتی ہو جاتی ہے
اور کہوں تو کیا کہوں ؟اور لکھوں تو کیا لکھوں؟
کہ لفظ تو بہت ہے لیکن
نیند کی شدت نے آ گھیرا ہے
اور تیرا مسکراتا ہوا عکس ان آنکھوں میں آ ٹھہرا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Ik bar sahi by Madeha Maryam

عجب اک حسرت جاگی ہے دل میں
کہ کاش تو میرا ہمسایہ ہوتا
روز تیرا دیدار نصیب ہوتا
دن میں اک بار ہی صحیح
میں تجھے آتے جاتے دیکھتی
تیری آواز کا سر بکھیڑنا در حقیقت سن سکتی
دھوپ میں چھت پر بیٹھے سورج کی کرنوں کو تیرے چہرے پر بکھڑنے کا  منظر
تیری دودھیاں رنگت کا سرخی میں بدلنا دیکھتی
اور پھر ان سورج کی کرنوں سے پریشاں ہو کر تیرا اپنی آنکھوں کو پٹپٹانا
مزید جھنجھلاہٹ میں اپنے بالوں کو پیشانی سے ہٹانا دیکھتی
تیرے تل سے مزین چہرے کو ہاں میں دن میں کہی بار دیکھتی
میں دیکھتی تیرا ہر وہ انداز جو دیکھنے کی خواہاں ہوں
کاش
 کاش

Poetry by Mehak Fatima

*دل* کو *سنبھال* کر رکھا سینے میں 🥀
اپنے *خوابوں* کے *شہزادے* کے لئے 🔥👉🥀😘


مہک فاطمہ


*

بنا ہتھیار و خنجر  سے دلوں پر وار کرتے ہے 

دلوں پر بس نہیں کرتے قبر میں ُاتار دیتے ہیں
مہک فاطمہ
*

محبت صرف اسی سے کرو جو تمہارے نکاح میں آئے یہ دنیا کی محبت تو  دھوکا،فریب کے سوا اور کچھ بھی نہیں ۔🔥🥀🐉

*

*_دسمبر_*

 پر اس کی یاد 
پھر اس کی تمنا
پھرسے وہی باتیں 
پھر سے دل بےقرار 
پھر سے وہی انتظار 
پھر نگاہوں کو آس 
یہ دسمبر کا کیاہے راز
 اس میں ایسی کیاہے بات 
آتاہے جب بھی دسمبر 
لاتا ہے کھینچ کر یادیں 
ان غموں کی برساتیں
دل۔و۔دماغ پر جس کا سرور تھا
وہی جو میرا غرور تھا😔
اے میرے دل تجھے سکوں
 کیوں راس نہیں 
پلٹ رہا ہے پھر سے  
لمحہ پرانا جو تھا 
آؤ سناؤں تمہیں 
وہ داستان پرانی 
جس میں راجا
کے بنا رہی ہے رانی 
ایسی ہیں یہ اداسیوں 
 کی کہانی ۔  ۔ ۔ ۔ ۔۔
 
*

ہمسفر ایساہو 
نہ کوئی ویسا ہو
خوبصورت ہونے
کےساتھ 
خوب سیرت بھی ہو ۔
 محبت مجھ سے ہو
اس کے خیالوں میں 
 اس کے ساتھ🙈 
میں ہی رہو اس
 کی پرچھائی بن کر
 وہ میرا ہمنوا میں
 اس کی ہمدم 😘😘😘

*
اداکاری ہی کرنی ہے اب
ضبط جو نہیں ہوتا اب

مہک فاطمہ
*

نفرت سی ہونے لگی ہیں 
زندگی کے اس سفر میں 
جہاں مطلب کی محبت 
اور  دلداریاں ہیں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

مہک فاطمہ
*
زندگی نے ہی سیکھایا ہیں
موم سے پتھر بنا ہمیں ۔
مہک فاطمہ


*

ہم پرندوں کی عادت ہیں 
کرتے ہیں جہاں بسیرا ہوتا
ہے وہی سویرا.. .   . 
 
جاتے نہیں چھوڑ کر اپنے آشیانے کو
پھرتے ہیں نگری جہاں کی 
مگر شام ہوئے دوڑتے ہیں گھروں کو

مہک فاطمہ

اسکی اٹھی انگلی نے
 یہ جتایا مجھکو 
اب یہ تعلق ختم 
ہی سمجھو...💔🔥🥀👆

مہک فاطمہ 

gd.nit😴


*
مسکراہٹ اس کی ایسی 
جیسے کھلتا گلاب ہو ویسے 😍🔥🥀

مہک فاطمہ
*
ہوس کو حاوی کردیا
دل۔و۔دماغ پر 
تو تعلق قائم کہا رہے گا
*

کوئی مجبوری نہیں ہوتی
یقین کیجئے آپ
دل بھر جاتے ہیں جب
تو تعلق ختم ۔ ۔ 

مہک
*

انہاں دے خواب ہی نہیں اوندے
تے دس فر اسی کی کریے۔  ۔😂🤣😄

مہک فاطمہ
*
بات یہ نہیں کے محبت نہیں ملی
حادثہ یہ کہ ٹھکرائی گئی ہوں میں 😔🔥🥀🥀

مہک فاطمہ

*
*

میں اپنے بابا کی پری ہوں 
وہ اپنی ماں کا بگڑا ہوا شہزادہ 🔥🥀

مہک فاطمہ

*
اسے کہنا اپنے مسائل خود حل کریں 
ہمارے تو اپنے ہی رولے ختم نہیں ہوتے🤣😂*

*
دو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چار لگائے گے





تب ہی آگ لگے گی

ایسے کیسے مزاآئے گا
بھڑکے گا جب وہ 

آگ بن کر 🔥🔥🔥🔥🔥🔥


آگ لگانے کا مزا تب آئے گا

*

اظہار سے مکر جائیں 
اگر دل میں کوئی آجائے۔

مہک فاطمہ

*
: خواب بڑے بڑے ہمارے 
لیکن وسائل محدود 🤐🔥


مہک

-**
نہ چھیڑیئے وہ قصہ محبت جس
کی تمنا نے مجھے کہی کا نہ چھوڑا


مہک فاطمہ

***

: ہم مغرور بہت 
ہم میں غرور بہت 
ہم ہر کسی سے دور بہتر 
ہم کسی سے روبرو ملنے 
کے قائل نہیں ۔

مہک فاطمہ

**
بے *ربط* سی ہو گئی ہیں
  زندگی نہ کسی سے *رابطہ* 
ہیں نہ کسی سے *واسطہ* 

مہک فاطمہ

**
 رات رات بھر سوچتی ہوں تمہیں 
بات بات میں زکر تمہارا کرتی ہوں

**
[: صفحہ زیست پر اپنی 
تمھارے نام عنوان
اپنے رب سے چاہتی ہوں
میری الفت 
میری چاہت ہو تم ہی 
تمھاری میں دیوانی ہوں۔

مہک فاطمہ

**
: محبت تو ایک آیت ہے 

میرے ربّ کی عنایت ہے
محبت ہے خدائی 
خدا ہی سے محبت ہے


 *مہک* مہکتی ہے 
 *پھولوں* میں خوشبوؤں
 کی طرح *خوبصورتی* 
 ہے اس کی جاتی ہے 
  جہاں *جہاں* بکھیرتی ہے 
 *خوشبو*  وہاں *وہاں*🌹🥀

*
[ محبت کا ستم تو وہی جان سکتا ہے 
جس نے کبھی محبت کی ہو
محبت تباہ کر دیتی ہے 
انسان کو کیونکہ 
دل اپنا نہیں رہتا

*
[محبت دل کا روگ ھے


اس سے کچھ حاصل نہیں ہوتا 

اچھے سے اچھے شخص کو بھی

*
محبت زوال کا شکار کردیتی ہے۔
[: لوگ کہتے ہیں 
چائے جلاتی ہے
میں کہتی ہوں 
راحت پہنچاتی ھے
تھکن مٹاتی ھے۔🤭🥀

*
: یاد یار کا موسم 
یہ ٹھنڈی ہوائیں
میں تم اور 
تمہارے ہاتھ کی 
چائے تو مزہ آ جائے 🤭😁
[ایک چائے کی گرم پیالی ہو
اور چاہ سے چاہنے والی ہو

مہک فاطمہ
[تم نے دیکھا ہے کبھی غور سے اسکی جانب ۔

جو  تیری آس  میں شام۔وسحرگم رہتا ہے۔۔۔۔۔

مہک⁦ فاطمہ ❣️⁩
ھم بے بسی کے مارے بےچارے 
کرے بھی تو کیا فقط افسوس کے☹😪


مہک فاطمہ
: وہ یونہی تیرا مجھے
 دیکھ کر مسکرا دینا
میرا یوہی نظریں چرانا  
تیرا مجھے دیکھنا
میرا نظریں جھکانا
ہلکی سی مسکراہٹ
   کامیرے رخسار 
پر آنا اور نظریں
چرانا،گھبرا جانا
دل پر قہر ڈھاتاہے
جاناں 🥰

مہک فاطمہ 💞


 جن کی قسمت میں رونا لکھا ہو مہک🥺
وہ اگر مسکرا بھی دے تو آنکھیں نم ہو جاتی ہے ، 
😥☹

مہک فاطمہ
: "*تیری صورت کو
 جب سے دیکھا ہے 
کوئی اور
  صورت ان آنکھوں
 کو بھاتی نہیں ہے*۔


"مہک فاطمہ "😍

*
: یہ جو ہلکا ہلکا سرورِ ہے 

یہ تیری نظر کا فتور ہے 🤣🤭



مہک فاطمہ 🥰


: نا پوچھیں!!!  
میرے بیتے لمحوں کی  داستان
آنکھیں دردِ  میں مبتلا ہیں 
اور رویا نہیں جاتا🥺

مہک فاطمہ


ہو جائے اگر گم ھم تمہاری یادوں میں 
جناب ٹھنڈی ھو جاتی ہے چائے ہماری 🤭

***
 چائے اس قدر پسند ہے مجھے 

کہ اب تو بس خواب میں بھی چائے ۔چائے نظر آتی ہے 😂
جینا پڑتا ھے

*****
لبوں کو سینا پڑتاھے
خاموش رہے کر
جینا تو پڑتا ہے 
درد سہنا تو پڑتا ھے🔥🥀

مہک فاطمہ
******
: میرے دل میں جو مقام تیرا ھے
وہ کسی اور کا ھو نہیں سکتا
تیری جگہ نہ کوئی لے سگاھے
نہ لے پائےگا ۔ ۔ ۔ ۔  
 
*ہم جانتے ھے* ؟؟؟؟؟؟

 کہ اب تمہارے دل میں 
نہیں رھے ھم
 
*مگر* !!!

یقین جانو۔ ۔ ۔ ۔ ۔  
میرے دل میں صرف 
تم ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم ہو🔥🥀😍❣


مہک فاطمہ

*******

: دیکھ کر فلک کو ھم مسکرا دیتے ھے
یوہی پلکوں میں غموں کو چھپالیتےھے😪🔥🥀

مہک فاطمہ

****
: یہ انتظار کی گھڑی 
ختم کب  ہوگی 
 تمہاری چاہتوں کی  
 قسمیں پوری کب ہوگی
  تو نے کہا تھا آؤں گا 
سارے وعدے اور 
قسمیں نبھاؤں گا
تم نہ آئے آج بھی
تیرے انتظار میں 
یہ نگاہیں تھک گئی۔

مہک فاطمہ

***
 دعائیں  قبول تو ان کی بھی  ھوتی ھے
جن کے منہ میں زبان نہیں ھوتی 😊🦋

🥀مہک فاطمہ

*****
بابا کےلیے اس کی بیٹیاں 
ہمیشہ گڑیا ہی ھوتی ھے
بابا وہ ہستی ہے 
جن میں بیٹیوں کی 
جان بستی ھے😘❣😍🦋🥀


مہک فاطمہ

***

 باپ وہ عظیم الشان ہستی ھے
جو اپنے بچوں کی ہر خواہش 
پوری کرتا ہے 😘😊🦋🥀


مہک فاطمہ


****
: والد باہر سے سخت ضرور ہوتے ھے
مگر وہ کبھی بھی اپنے بچوں کا 
برا نہیں چاھتے ان کی سختیوں 
میں بھی پیار چھپا ہوتا ھے۔

مہک فاطمہ



  میرے بابا میرے آئڈیل 
میں ان کی راج کماری

مہک فاطمہ


****
: ستم یہ نہیں کے دلنشین ہوں میں  قیامت یہ کہ ایک شہزادے کی ہوں میں 🙈🔥🥰

*****

: نفرت تو کہیں نہیں تھی 😟
معاملہ انا کا تھا 
وہ شخص اپنی ضد میں 
مجھے گنوا گیا۔

****
 انسان *انسان* کو  ڈس رہا ھے🐍
اور سانپ بیٹھا *ہنس* رہا ھے🥀🔥🤭


****-
: انسان اب انسانوں کو ڈستے 
ہی نہیں بلکے کھا جاتے ہیں ۔😪🔥🥀

***

سانحہ پشاور جو کبھی نہ بھولنے والا واقعہ ھے اس واقعہ کے نام لیتے ہی آنکھیں نم ھو جاتی ہیں دل بھی روتاھے کہ ان وحشی درندوں کو معصوم بچوں پر رحیم نہیں آیا انہوں نے ماؤں سے ان کے لال چھین لیئے آج تک وہ انہیں یاد کرتیں ہیں ان کے لیے روتی ھے ان کے سکول جانے والے معصوموں کو قتل کر دیا ان درندوں نے 16دسمبر یہ دن پورے
پاکستان میں ان شہیدوں کے لئے منایاجاتاھے 😪
اللّٰہ پاک ہر کسی کو اپنی حفظِ امان میں رکھے آمین 🤲

مہک فاطمہ

****
: ساپیروں کے ڈیرے ھیں
لوگ میرے منہ پہ میرے 
اور تیرے منہ پر تیرے ھے🔥🥀



*****
: ہرکسی کا اپنا اپنا ظرف ھے
میں ہر کسی کے حساب 
سے نہیں سوچتی 🔥🥀

***
[ لفظ تنقید
مطلب کھرے کھوٹے کی پہنچان کرنا۔
تنقیدی نظریات کے مطابق صحیح ،اور غلط کا موازنہ کرنا (اصلاحِ )


🔥🥀

***
 حسرت بھی اسی
 کی ہوتی ہے 
جس سے چاہت ھوں 
ورنہ ملنے کو تو دنیا
میں لوگ بہت مگر 
من چاہی چاہت نہیں 🔥🥀❣

مہک فاطمہ


***
: ھوا کی لہریں بن کر
تو میری کھڑکی پر
کھٹکتا ھے ہر اک پل
طوفانوں کو سمیٹے 
بیٹھی ھوں میں اپنے
دل کے ایک کوچے میں 
بدلتی رتوں کے  لمحات 
میں تیرے بچھڑے وہ
لمحات مجھے یاد آتے
ڈر جاتی ھوں ان ہواؤں 
میں کھڑکتی کھڑکیوں 
سے وہ لمحے ان ہواؤں 
میں ان فضاؤں میں 
ٹھنڈی ہواؤں میں 
برساتوں میں 
کالی راتوں میں 
تنہائیوں میں 
محفلوں میں 
بہاروں میں 
خزاؤں میں 
مجھے پھر اچانک سے 
چونکادیتی ھے 
تمہاری محبت کی یاد 
دلاتی مجھے پھر سے 
رولاتی ھے مجھے 
کیوں آزماتی یہ بھلا
دل کو کیوں جلاتی ھے۔

مہک فاطمہ

****
 میری پیاری سہیلی 
نوعرس بنے گی
رچے گی مہندی 
ہاتھوں میں خوشیوں 
کا سماءہوگا ہر طرف 
بجے گی شہنائی 
دیکھو،دیکھو
 *فریشاہ بنت محمود* 
دلہن بنے آئی
عطاکرے ربّ ہزاروں 
خوشیاں جہاں بن کے 
جاؤ دلہن ہر خوشی 
پھولوں کی طرح برسے
کرم ہو ربّ کے عطاکردے
خوبصورت جوڑے کو
آمین یا ربّ العالمین 
 *مہک فاطمہ* کی طرف 
سے ۔ ۔۔ ۔۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔

***
: اللّٰہ پاک آزمائش بھی ان سے لیتاہے 
جو اس قابل ہو جو ان کے لئے خاص ہوں 
وہ صبر آزماتا ھے کہ میرا بندہ کیا کرتا ھے
شکر ،صبر کرتا ھے یا نہ ملنے والی چیزوں 
کا دکھڑا روتا ھے 
مشکلات ،مصیبتوں میں صبر کریں 
دعائیں کریں استغفار کریں رب کے حضور 
التجا کریں بیشک اللّٰہ پاک بخشنے والا ھے۔


مہک فاطمہ

***
ہوا ہے کچھ یوں 
تھوڑا سا مان ملاھے
تھوڑے لوگ بچھڑ گئے
اک تو جو مجھے ملاھے
کچھ خواب مل گئے ہیں 
ہوا ھے کچھ یوں بھی 
خوشیاں مل گئی ہیں 
خوابوں کو روشنی ملی
نیندیں اڑ گئی ھے 
اپنا آپ گنوایا ھے
تجھ کو جو پایاھے
آنکھوں میں چمک ھے
لبوں پر ھے مسکراہٹ 
چاہتوں کا صلہ پایاھے
تجھ کوجو اپنانا ھے
یہ احساس تو زندگی 
میں پہلی بار آیا ھے۔


مہک فاطمہ

****
ہم اپنے رب سے مانگتے تو ھے
مگروہ مانگتے ہیں جو ہمیں 
پسند ھو جس چیز میں ہماری
چاہت ہو دعائیں قبول نہیں ہوتی 
تو کہتے ھے اللّٰہ پاک ھماری سناتا 
نہیں ھے کفریہ کلمات شروع کر دیتے 
ہیں ناشکری کرتے ہیں ھم 
میرا رب کہتاہے تو مجھے پکار 
تم مجھے اپنی شہ رگ کے قریب پاؤں گے
اللّٰہ پاک ہمیں عطا کرتا ھے مگر وہ جس
میں ہماری بہتری اور بھلائی ہو 
وہ عطا نہیں کرتا جو  ہمیں پسند ہو۔



مہک فاطمہ

****
: قرآن مجید وہ واحد کتاب ھے
جس کو پڑھنے میں کبھی تھکن 
محسوس نہیں ہوتی 
بلکہ سکون میسر آتا ھے
یہ دلوں کو بدل دیتی ھے

مہک فاطمہ

****
آج کل نیک عمل کو چھوڑ کر 
برے کاموں میں ایک دوسرے 
کا ساتھ دیا جاتا ھے 
اچھائی کی بات کریں تو لوگ 
برا منالیتے ہیں ان کی ہاں میں 
ہاں ملائے تو اچھے ورنہ ہم ان 
کے دشمن ھے۔


مہک فاطمہ
***

: چاۓ کی پیالی ☕ میں سارے غم گھول کر..💃


دنیا سے ایک طرف بیٹھ کر پیتے ھے چائے

مزے لےکر ،بڑے چاہ سے آہ۔آہ کرکے۔😂🤭

مہک فاطمہ

***
[جب جب لوگ چھیڑیں گے
عشق ،محبت کا ذکر مجھے
تب تب  تم یاد آؤ گے ۔

مہک فاطمہ

***
: نفرت ھے مجھے اپنے آپ سے 
کہ میں نے کیوں بےوفا سے 
وفا کی امید رکھی ۔

مہک فاطمہ
*****

رات گزرتی ھے اب ان حسابوں میں 
اسے مجھ سے محبت تھی؟
نہیں تھی ، اب ھے۔
نہیں ھے۔


مہک فاطمہ

****
 سکون ملتا تھا جسے ہم سے ہمکلام ہونے سے 
آج وہ لوگ حال پوچھنا بھی گوارہ نہیں کرتے

مہک فاطمہ


***
: امیدیں انسانوں سے نہیں 
اللّٰہ سے رکھو سکھ پاؤ گے ۔

مہک فاطمہ

***
: کالیاں پنج مرچاں 😊

ساری دنیا ریس کر سی💯
جد تینوں میں مل ساں 😍 🥀

مہک فاطمہ

***

 *مہک فاطمہ* 

 
ربّ نے عطا فرمایا یہ دن 
جس میں آپکے لئے لکھوں گی 

خود کو آپکی آپکو اپنا لکھ کر 
خلاصہ زندگی کا یہ لکھ کر 

پہلے عنایت کو ربّ کی عطا لکھ کر 
پھر اسے اپنے رب کی عطا کردا مہربانی 
لکھوں گی 

جہاں بات ھوگی پاک رشتوں کی 
وہاں نکاح کو سنت نبوی کی شان لکھوں گی 

نکاح کومحبت پیکرلکھوں گی
سجدوں کی توفيق کو رب کی محبت لکھوں گی 

  سوال  جب ھو گا میں قبول دعا کو کن فیکون لکھوں گی
جن آنکھوں میں بسایا ھے آپ نے ہمیں
ان  آنکھوں کی چمک برقرار رہے سدا

کوئی مجھ سے پوچھے آپکا تعارف تو
میں آپکو اپنے رب کی ایک عنایت لکھوں 

زندگی سے روشناس کروایا جس نے 
اس محرم کو میں اپنائیت کا احساس لکھوں
اسی  کو خاص لکھوں ،محبت کا احساس لکھوں ۔
ھم خفاء ھے آپ سے چائے ہی پلادیجئے
روٹھے ھے آپ سے منالیجئے۔


مہک فاطمہ

****
: عام اور بےنام رہیں 
خاص ہونے کا وہم نا پالیں۔


مہک فاطمہ

****
میری خوش نصیبی ھے آیا وہ میرے نصیب میں  
میری جان صدقے اس پر میں قربان اس

مہک فاطمہ

****
[: تمہیں جب میں سوچتی ہوں 
توایسالگتا ھے مجھے کہ میں 
دنیا کی سب سے زیادہ خوش 
قسمت لڑکی ہوں۔
جیسے  میں کسی سمندر کی 
موج ہوں جو اپنی موج میں 
رہتی ھے خاموشی سے 
جس کی انتہالامحدودھے
دل میں محبت ھے تمہارے لئے 
اگر کبھی تم سامنے آؤ گے تو 
اپنا ہاتھ تمہارے ہاتھ میں لےکر 
محبت کو محسوس کروں گی 
سوچتی ہوں تمہیں توتم سے 
مزید محبت ہوجاتی ھے
ہمیشہ ہمیشہ کے لئے نہ ختم 
ہونے والی محبت 
میں تمہیں اپنے سامنے دیکھنا
چاہتی ہوں ،صرف تم سے محبت 
چاہتی ہوں ،ہمیشہ ہمیشہ کے لئے 
اپنے روبرو دیکھناچاہتی ھوں 
جہاں صرف اور صرف میں اور 
تم ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ۔۔۔۔


مہک فاطمہ

***
 تیرا دل جب کوئی بھی دکھائے گا
تیرے دل میں خیال میرا آئے گا۔

مہک فاطمہ

***
 محبت ہی زندگی ھے
چاہت ہی  بندگی ھے۔

مہک فاطمہ

***
: اس کے دم سے مسکراہٹ ھے میری 
وہ شخص راحت ھے زندگی ھے میری  ۔


مہک فاطمہ

****
 مجھے سکوں ملا
جو تو مجھے ملا۔


مہک فاطمہ


*****
: تم تو ہر پل ساتھ ھو
دھڑکن کے ساتھ ھو
مہک فاطمہ


*****
نصیب کرے خدا تمہیں 
دونوں جہاں میں اک حور

مہک فاطمہ ۔

***-

: ملا دیا ربّ نے حور سے اسے دنیامیں 
منظوری چاہتا ہے ربّ سے اس کی 
جنت میں بھی ساتھ نصیب ہو جائے ۔🙈😘🤲


مہک فاطمہ
****



 مانگا ھے میں نے اسے تہجد کی دعاؤں میں 
رکھ کے کن پہ یقیں کہ ردِ نہیں تہجد میں 
مانگی دعا،یہ ھے میرے ربّ کی عطا


مہک فاطمہ

***
 عام ھے کیا لوٹ لینا محفل کو
ہمارا آنا ہی رونق ھے محفل کی 
دلوں پر راج کرنے کی 
وجہ کچھ خاص کرنے کی 



مہک فاطمہ
****
 دلوں پر  راج کرتےہیں 
مہک جاتی ہے محفل بھی 

مہک فاطمہ

****
: کروں گی تیری ہر بات پر سرخم
بجالانا ھے حکم تیرامجھے ہردم
ہوناچاہتی ہوں تیری 
حور دنیا،آخرت میں
تیری فرمابرداری ھے
میرے ربّ کاحکم 
توحاکم ھے میرا
میں ہو تیری ہمسفر 

مہک فاطمہ
****
: کھن کھن کرتی ھے چوڑیاں 
پازیب شور مچاتی ھے 
دلوں پر قہر ڈھاتی ھے
انچل اوڑ اوڑ کے کہے
جب یہ ہوا شور برپا کرے 
یہ گھر جو اپنا ھے 
لگتا ھے کیوں پرایا
جب بن جاتا ھے
ساجن کاگھر اپنا۔


مہک فاطمہ

***
یہ پائل ہی نہیں 
     صرف 
تیرا پیار ھے پیا 
وہ 
دن بھی آئےگے 
جب وہ 
پائل پہنائے گے
کہےگے ساجن تیرا 
مجھ کو سجنی 
کہہ کر مسکرائے گے
افف۔۔۔۔۔۔۔۔افف
ناجانے جب وہ لمحہ 
آئے گا کیا کیا ستم ڈھائے گا۔



مہک فاطمہ ۔

****
 دیکھ لیا تونےتیرا عشق 
میرے پیروں کی چھنکار پیا
مہک فاطمہ


****
 رکھ کے پائل کو اپنے  پاس وہ      
رہاھے سجاوہ نئے نئے سپنے

مہک فاطمہ

******
" ہائے ان کا پکارنا ۔۔۔۔۔

پیار کیا جان کا وار نکلا ۔۔۔۔۔۔"♥

مہک فاطمہ

******
: خاموشیاں احساس ھے 
سنوکبھی غور سے انہیں 
دکھ بھرے لمحات میں یہ 
ساتھ نبھاتی ھے ہمارا 
ہمیں ہماری تنہائی کو
گلے لگاتی ہے 
بہلاتی ھے
رولاتی ھے۔


مہک فاطمہ

****
بس الفاظ ہی رھے جاتے ھے
درد مٹتے کہاں ھے دلوں کے 


مہک فاطمہ
****
 اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ  وار بیٹھے ہیں

اے محبت تیرے صدقے ہم خود کو ہار بیٹھے ہیں۔۔۔۔♥


مہک فاطمہ

*****
[ میرے چہرے پہ رہتی ھے تبسّم 
جلاتی ھے دلوں کو قہر ڈھاتی ھے۔


مہک فاطمہ

*****
 ھےاس قدر دلنشین تیری آنکھیں 
ان آنکھوں میں ڈوب جانے کو جی
 چاہتا ھے۔


مہک فاطمہ

***
: لوگ پوچھتے ہیں مجھ سے❤
 کہ تمہارے چہرے
پر مسکان سجی رہتی ھے
 ہر دم تم اداس نہیں ہوتی
 کیا راز ھے،کیا وجہ ھے 
میں نے کہا مجھے اپنے 
رب العالمین پر یقین ھے
اور میں جانتی ہوں جو
لوگ رب پر توکل رکھتے ھے 
وہ پرسکون رہتے ہیں کوئی
 شکن نہیں ہوتی ان کے 
چہروں پر وہ بس ربّ سے
 رابطے میں رہتے ھے وہ 
لوگوں کو متاثر نہیں کرتے 
بس رب کو راضی کرنے میں
 لگے رہتے ھے وہ رب جو آنسو
 سے حال دل جان جاتا ھے۔
اس کو ماننے کے لئے ایک جائے 
نماز پر بیٹھ کرچندآنسوکو
 نظر کر دے وہ راضی ہو جاتا ھے۔

مہک فاطمہ

*****
: ربّ نے عطا فرمایا ھے حور کو
اس میں اپنی منظوری دے کے
مل گیا وہ جو منظور خدا تھا
یہ جانتا کہاں یہ دل نادان تھا۔

مہک فاطمہ

*****
: نہیں ھے رابطہ 
یہ دوریاں ھے
چند لمحے کی 
پھر بھی صدقہ 
دیتی رہتی ہوں 
سلامت رھے وہ 
یہی دعائیں کرتی
میں رہتی ھوں۔

مہک فاطمہ

*****
: ہم نازک دل لوگ ھے 
ھمارا دل نہ دکھایا کرو
جھوٹے وعدے 
جھوٹی قسمیں 
نہ کھایا کرو
مجھے نفرت ھے 
ان سب سے ہاں 
آزمایا نا کرو ہمیں 
بار بار پھر بھی کہتے ھے
تم سے ہزار وار
ہمیں مت آیا کرو یاد
بھلادینی ھے ہمیں یہ بات 
تمہاری محبت میں ہم
نہیں رکھتے شوق بربادی کا



مہک فاطمہ

******
: یقین کامل کچا نہیں ھوتا
دل سچا ہو اور اچھا نہ ہو
یہ کیسے ممکن ہو سکتاہے 
ربّ العالمین کی طرف سے ۔



مہک فاطمہ


******
: اک خواہش ھے سنگ تمہارے
چومنے کی غلاف کعبہ  کی چادر

مہک فاطمہ

*****
: یار  اگر وفادار ہوتاتو  کیوں 
رونے روتے یہ محبت کرنے والے 

مہک فاطمہ

******
: سانسوں میں بستے ہو تم
میری دھڑکن تو تم ہی ہو۔


مہک فاطمہ

****
: محبت یہ  ھے کہ جب تم نیند میں ھواور تمہاری آنکھ نماز فجر کی آذان سے پہلے کھل جائے اور تم بارگاہِ الہٰی میں سجدہ ریز ہونے کے لئے اٹھو۔

مہک فاطمہ

****
: کاش کہ ہوتا ایسا کوئی 
جوچہرے کے خدوخال 
چہرہ دیکھتے ہی پڑھ لیتا۔


مہک فاطمہ

****
[میری آنکھوں میں بسے ہو تم
سکون ہو تم راحت ہو تم
مہک فاطمہ

*****
 خوش ھے اگر وہ بچھڑ کر ہم سے 
دعا ھے اسے کوئی غم نہ ملے۔

مہک فاطمہ

****
 انہیں نازھے اپنی اداوں پر بہت 
مگر ھم بھی سادگی میں کمال رکھتے ھے۔

مہک فاطمہ

******
: سنو روٹھا نہ کرو ھم سے 
منانا نہیں آتا ہمیں تو 

مہک فاطمہ

****
[: ہر شخص اپنے آپ میں اداکار ھے اک
فنکاریاں بہت سی چھپی ھے ان میں 

مہک فاطمہ

****
: ہر روز دوسروں  سے ہمکام ھوتے ھو
کبھی اک لمحہ خود کا خود پر صرف کیجئے ۔
تنہائی میں بیٹھ کے خود ہی سے گفتگو کیجئے۔ 

مہک فا طمہ

******
صبر کا دامن کبھی نہ چھوڑے 
اللّٰہ سے بھلائی مانگتے رھے وہ 
رحمن ھے تنہا نہیں چھوڑتا اپنے
بندوں کو اور وہاں سے راستہ نکالتا
ھے جہاں گمان بھی نہیں ہوتا ہمیں ۔

بیشک ۔

مہک فاطمہ

****
: کبھی نفرتوں میں ملا سکوں 
کبھی چاہتوں نے رولا دیا
اے سکون عشق تونےیہ کیا  کیا
کبھی ہنسادیا، کبھی رولا دیا
[31/12 16:53] Sarho: مانگنے سے کبھی کسی کو کچھ نہیں ملتا
نصیب میں جو نہ لکھا ہو ملتانہیں زندگی میں ۔

مہک فاطمہ

****
: بولنے سے پہلے تول لیاکرو
یہ جو بول تمہارے دلوں کو تار تار کرتے ھے۔

مہک فاطمہ

******
: تجھ سے ہارنا
خود کو تجھ پر واردینا اچھا لگتا ھے۔
مہک فاطمہ

*****
ہمارا اخلاص ہی ھماری پہچان ھے
یہی تو سچے عشق رسول کا نشاں ھے۔

مہک فاطمہ

*****
: ربّ العالمین پر ایمان ھو گر سچا 
گھڑے بھی پار ہوتے ھے مشکلات کے 

مہک فاطمہ

*****
: مانگتے وہ ہو جو بہتر لگتا ھے تمہیں 
عطاکرتا ھے مالک وہ بہترین جو تمہارے لئے ھے۔


مہک فاطمہ

*****
: دعائیں رنگ لاتی ھے 
سنا ھے جب قبول ہو ۔

: دعائیں قبول ہو جایا کرتی ہے 
مگر ہم انتظار کہاں کرتے ہے۔


مہک فاطمہ

****
: شام اکثر اداس گزرتی ھے 
نہیں معلوم کیوں چپ چاپ گزرتی ھے۔


مہک فاطمہ

*****
: رنگِ و صورت کا کوئی مول نہیں 
نیک سیرت ہی انوکھا مول ھے۔

مہک فاطمہ

*****
: عادتیں لگا کے اپنی مجھے 
عادی کرکے بربادی دے گیا۔

مہک فاطمہ

****
[ بسایا ھے آنکھوں میں تمہیں 
تم خوابوں کا جہاں ھو میرا

یہ رنگ جو میرے چہرے پر
تیری ذات کاھےمہکاؤ  پیا❣ 

مہک رہا ھے تو مجھ میں 
بن کے بادصباکی مہکار پیا

تو آئینہ ھے میرے دل کا اب
جو دیکھے تو پائے جہلک تیری  


تم میری جان ،میری دنیا 
تو ہی تو ھے سنسار پیا


میں تھی تنہا توآیا تو 
آئی بنجر زمین میں بہار پیا


میں جب جب تجھ کو دیکھوں
   دل میں اٹھے مہکار پیا 
آئے اک بہار پیا
 


دنیا کو چھوڑ کر 
پایا ھے تیرا نام پیا

جی رہا ھے تو مجھ میں 
تو ھے *سانسوں* کی تار پیا

تم ہی تو ہو میری آنکھوں میں 
آ گے تو آئے گی _بہار_ پیا۔


مہک فاطمہ،

*****
 محبت ہی زندگی ھے
چاہت ہی  بندگی ھے۔

مہک فاطمہ

****
 تیرا دل جب کوئی بھی دکھائے گا
تیرے دل میں خیال میرا آئے گا۔

مہک فاطمہ


تم تو ہر پل ساتھ ھو
دھڑکن کے ساتھ ھو
مہک فاطمہ

*****
: اس کے دم سے مسکراہٹ ھے میری 
وہ شخص راحت ھے زندگی ھے میری  ۔


مہک فاطمہ

****-
: نصیب کرے خدا تمہیں 
دونوں جہاں میں اک حور

مہک فاطمہ ۔

****
: مجھے سکوں ملا
جو تو مجھے ملا۔


مہک فاطمہ

*****
: ملا دیا ربّ نے حور سے اسے دنیامیں 
منظوری چاہتا ہے ربّ سے اس کی 
جنت میں بھی ساتھ نصیب ہو جائے ۔🙈😘🤲


مہک فاطمہ

****
[: مانگا ھے میں نے اسے تہجد کی دعاؤں میں 
رکھ کے کن پہ یقیں کہ ردِ نہیں تہجد میں 
مانگی دعا،یہ ھے میرے ربّ کی عطا


مہک فاطمہ

****
: کروں گی تیری ہر بات پر سرخم
بجالانا ھے حکم تیرامجھے ہردم
ہوناچاہتی ہوں تیری 
حور دنیا،آخرت میں
تیری فرمابرداری ھے
میرے ربّ کاحکم 
توحاکم ھے میرا
میں ہو تیری ہمسفر 

مہک فاطمہ
****

 عام ھے کیا لوٹ لینا محفل کو
ہمارا آنا ہی رونق ھے محفل کی 
دلوں پر راج کرنے کی 
وجہ کچھ خاص کرنے کی 



مہک فاطمہ



 دلوں پر  راج کرتےہیں 
مہک جاتی ہے محفل بھی 

مہک فاطمہ
***
دیکھ لیا تونےتیرا عشق 
میرے پیروں کی چھنکار پیا
مہک فاطمہ

*****
: کھن کھن کرتی ھے چوڑیاں 
پازیب شور مچاتی ھے 
دلوں پر قہر ڈھاتی ھے
انچل اوڑ اوڑ کے کہے
جب یہ ہوا شور برپا کرے 
یہ گھر جو اپنا ھے 
لگتا ھے کیوں پرایا
جب بن جاتا ھے
ساجن کاگھر اپنا۔


مہک فاطمہ

*****
: یہ پائل ہی نہیں 
     صرف 
تیرا پیار ھے پیا 
وہ 
دن بھی آئےگے 
جب وہ 
پائل پہنائے گے
کہےگے ساجن تیرا 
مجھ کو سجنی 
کہہ کر مسکرائے گے
افف۔۔۔۔۔۔۔۔افف
ناجانے جب وہ لمحہ 
آئے گا کیا کیا ستم ڈھائے گا۔



مہک فاطمہ ۔

*****
: رکھ کے پائل کو اپنے  پاس وہ      
رہاھے سجاوہ نئے نئے سپنے

مہک فاطمہ

****
: خاموشیاں احساس ھے 
سنوکبھی غور سے انہیں 
دکھ بھرے لمحات میں یہ 
ساتھ نبھاتی ھے ہمارا 
ہمیں ہماری تنہائی کو
گلے لگاتی ہے 
بہلاتی ھے
رولاتی ھے۔


مہک فاطمہ

*****
: " ہائے ان کا پکارنا ۔۔۔۔۔

پیار کیا جان کا وار نکلا ۔۔۔۔۔۔"♥

مہک فاطمہ

******
: اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ  وار بیٹھے ہیں

اے محبت تیرے صدقے ہم خود کو ہار بیٹھے ہیں۔۔۔۔♥


مہک فاطمہ

****
: ھےاس قدر دلنشین تیری آنکھیں 
ان آنکھوں میں ڈوب جانے کو جی
 چاہتا ھے۔


مہک فاطمہ


*****
[: بس الفاظ ہی رھے جاتے ھے
درد مٹتے کہاں ھے دلوں کے 


مہک فاطمہ


*--**
لوگ پوچھتے ہیں مجھ سے❤
 کہ تمہارے چہرے
پر مسکان سجی رہتی ھے
 ہر دم تم اداس نہیں ہوتی
 کیا راز ھے،کیا وجہ ھے 
میں نے کہا مجھے اپنے 
رب العالمین پر یقین ھے
اور میں جانتی ہوں جو
لوگ رب پر توکل رکھتے ھے 
وہ پرسکون رہتے ہیں کوئی
 شکن نہیں ہوتی ان کے 
چہروں پر وہ بس ربّ سے
 رابطے میں رہتے ھے وہ 
لوگوں کو متاثر نہیں کرتے 
بس رب کو راضی کرنے میں
 لگے رہتے ھے وہ رب جو آنسو
 سے حال دل جان جاتا ھے۔
اس کو ماننے کے لئے ایک جائے 
نماز پر بیٹھ کرچندآنسوکو
 نظر کر دے وہ راضی ہو جاتا ھے۔

مہک فاطمہ

****
 میرے چہرے پہ رہتی ھے تبسّم 
جلاتی ھے دلوں کو قہر ڈھاتی ھے۔


مہک فاطمہ


***
: نہیں ھے رابطہ 
یہ دوریاں ھے
چند لمحے کی 
پھر بھی صدقہ 
دیتی رہتی ہوں 
سلامت رھے وہ 
یہی دعائیں کرتی
میں رہتی ھوں۔

مہک فاطمہ

***
: ربّ نے عطا فرمایا ھے حور کو
اس میں اپنی منظوری دے کے
مل گیا وہ جو منظور خدا تھا
یہ جانتا کہاں یہ دل نادان تھا۔

مہک فاطمہ
***
: ہم نازک دل لوگ ھے 
ھمارا دل نہ دکھایا کرو
جھوٹے وعدے 
جھوٹی قسمیں 
نہ کھایا کرو
مجھے نفرت ھے 
ان سب سے ہاں 
آزمایا نا کرو ہمیں 
بار بار پھر بھی کہتے ھے
تم سے ہزار وار
ہمیں مت آیا کرو یاد
بھلادینی ھے ہمیں یہ بات 
تمہاری محبت میں ہم
نہیں رکھتے شوق بربادی کا
 اک خواہش ھے سنگ تمہارے
چومنے کی غلاف کعبہ  کی چادر

مہک فاطمہ


***
: یقین کامل کچا نہیں ھوتا
دل سچا ہو اور اچھا نہ ہو
یہ کیسے ممکن ہو سکتاہے 
ربّ العالمین کی طرف سے ۔



مہک فاطمہ

***
: رکھا جو انہوں نے دل پہ ہاتھ تو 
ہم بھی مسکرا کر بولنے لگے
نہیں نہیں بلکل نہیں 
تمہارے ہاتھ نے مرہم کا کام کیا۔
تم سے گفتگو کر كے جو میرے لبوں پہ رقص کرتی ہے 😍

میرے چہرے کی وہ خوبصورت سی مسکراہٹ ہو تم 😘
 رکھا جو انہوں نے دل پہ ہاتھ تو 
ہم بھی مسکرا کر بولنے لگے
نہیں درد نہیں  بلکل نہیں 
تمہارے ہاتھ نے مرہم کا کام کیا۔😋

مہک فاطمہ

****
: ہزاروں چہرے ھے دنیا میں 
مگر تم سا حسین کوئی نہیں

***
[: محبت یہ  ھے کہ جب تم نیند میں ھواور تمہاری آنکھ نماز فجر کی آذان سے پہلے کھل جائے اور تم بارگاہِ الہٰی میں سجدہ ریز ہونے کے لئے اٹھو۔

مہک فاطمہ

***
: نازک دل لوگ ھے ہم
ھمارا دل نہ دکھایا کرو
جھوٹے وعدے 
جھوٹی قسمیں 
نہ کھایا کرو
مجھے نفرت ھے 
ان سب سے ہاں 
آزمایا نا کرو ہمیں 
بار بار پھر بھی کہتے ھے
تم سے ہزار وار
ہمیں آیا مت کرو یاد
بھلادینی ھے ہمیں یہ بات 
تمہاری محبت میں ہم
نہیں رکھتے شوق بربادی کا۔


 *مہک فاطمہ*


[: میری آنکھوں میں بسے ہو تم
سکون ہو تم راحت ہو تم
مہک فاطمہ

*****
سانسوں میں بستے ہو تم
میری دھڑکن تو تم ہی ہو۔


مہک فاطمہ


****
: خوش ھے اگر وہ بچھڑ کر ہم سے 
دعا ھے اسے کوئی غم نہ ملے۔

مہک فاطمہ

****
: کاش کہ ہوتا ایسا کوئی 
جوچہرے کے خدوخال 
چہرہ دیکھتے ہی پڑھ لیتا۔


مہک فاطمہ

****
انہیں نازھے اپنی اداوں پر بہت 
مگر ھم بھی سادگی میں کمال رکھتے ھے۔

مہک فاطمہ

***
: یار  اگر وفادار ہوتاتو  کیوں 
رونے روتے یہ محبت کرنے والے 

مہک فاطمہ

****
ہر شخص اپنے آپ میں اداکار ھے اک
فنکاریاں بہت سی چھپی ھے ان میں 

مہک فاطمہ
****
 سنو روٹھا نہ کرو ھم سے 
منانا نہیں آتا ہمیں تو 

مہک فاطمہ

****
: ہر روز دوسروں  سے ہمکام ھوتے ھو
کبھی اک لمحہ خود کا خود پر صرف کیجئے ۔
تنہائی میں بیٹھ کے خود ہی سے گفتگو کیجئے۔ 

مہک فا طمہ

****
[: کبھی نفرتوں میں ملا سکوں 
کبھی چاہتوں نے رولا دیا
اے سکون عشق تونےیہ کیا  کیا
کبھی ہنسادیا، کبھی رولا دیا
****

 صبر کا دامن کبھی نہ چھوڑے 
اللّٰہ سے بھلائی مانگتے رھے وہ 
رحمن ھے تنہا نہیں چھوڑتا اپنے
بندوں کو اور وہاں سے راستہ نکالتا
ھے جہاں گمان بھی نہیں ہوتا ہمیں ۔

بیشک ۔

مہک فاطمہ

**

: بولنے سے پہلے تول لیاکرو
یہ جو بول تمہارے دلوں کو تار تار کرتے ھے۔

مہک فاطمہ
***
مانگنے سے کبھی کسی کو کچھ نہیں ملتا
نصیب میں جو نہ لکھا ہو ملتانہیں زندگی میں ۔

مہک فاطمہ

****
: تجھ سے ہارنا
خود کو تجھ پر واردینا اچھا لگتا ھے۔
مہک فاطمہ

****
 ربّ العالمین پر ایمان ھو گر سچا 
گھڑے بھی پار ہوتے ھے مشکلات کے 

مہک فاطمہ

****
: ہمارا اخلاص ہی ھماری پہچان ھے
یہی تو سچے عشق رسول کا نشاں ھے۔

مہک فاطمہ

****
: دعائیں رنگ لاتی ھے 
سنا ھے جب قبول ہو ۔

***
[مانگتے وہ ہو جو بہتر لگتا ھے تمہیں 
عطاکرتا ھے مالک وہ بہترین جو تمہارے لئے ھے۔


مہک فاطمہ


****
: دعائیں قبول ہو جایا کرتی ہے 
مگر ہم انتظار کہاں کرتے ہے۔


مہک فاطمہ
***
: شام اکثر اداس گزرتی ھے 
نہیں معلوم کیوں چپ چاپ گزرتی ھے۔


مہک فاطمہ
****
: عادتیں لگا کے اپنی مجھے 
عادی کرکے بربادی دے گیا۔

مہک فاطمہ

***
: بسایا ھے آنکھوں میں تمہیں 
تم خوابوں کا جہاں ھو میرا

یہ رنگ جو میرے چہرے پر
تیری ذات کاھےمہکاؤ  پیا❣ 

مہک رہا ھے تو مجھ میں 
بن کے بادصباکی مہکار پیا

تو آئینہ ھے میرے دل کا اب
جو دیکھے تو پائے جہلک تیری  


تم میری جان ،میری دنیا 
تو ہی تو ھے سنسار پیا


میں تھی تنہا توآیا تو 
آئی بنجر زمین میں بہار پیا


میں جب جب تجھ کو دیکھوں
   دل میں اٹھے مہکار پیا 
آئے اک بہار پیا
 


دنیا کو چھوڑ کر 
پایا ھے تیرا نام پیا

جی رہا ھے تو مجھ میں 
تو ھے *سانسوں* کی تار پیا

تم ہی تو ہو میری آنکھوں میں 
آ گے تو آئے گی _بہار_ پیا۔


مہک فاطمہ،




***
: رنگِ و صورت کا کوئی مول نہیں 
نیک سیرت ہی انوکھا مول ھے۔

مہک فاطمہ

 بسایا ھے آنکھوں میں تمہیں 
تم خوابوں کا جہاں ھو میرا

یہ رنگ جو میرے چہرے پر
تیری ذات کاھےمہکاؤ  پیا❣ 

مہک رہا ھے تو مجھ میں 
بن کے بادصباکی مہکار پیا

تو آئینہ ھے میرے دل کا اب
جو دیکھے تو پائے جہلک تیری  


تم میری جان ،میری دنیا 
تو ہی تو ھے سنسار پیا


میں تھی تنہا توآیا تو 
آئی بنجر زمین میں بہار پیا


میں جب جب تجھ کو دیکھوں
   دل میں اٹھے مہکار پیا 
آئے اک بہار پیا
 


دنیا کو چھوڑ کر 
پایا ھے تیرا نام پیا

جی رہا ھے تو مجھ میں 
تو ھے *سانسوں* کی تار پیا

تم ہی تو ہو میری آنکھوں میں 
آ گے تو آئے گی _بہار_ پیا۔


مہک فاطمہ،
***
: جی ہاں بلکل کچھ خاص اور ہردلعزیز لوگ 
جن میں جان بستی ھے اس سے تعلق منقطع 
کرنا بہت بہت مشکل ھے۔
****
: گھر میں شفقت بھرے لہجے 
اور باہر ملتے ہیں زہر بھرے لوگ 
مجھے حیرت ہوتی ہیں لوگوں 
پر کہ وہ ایسے کیوں ھے دلوں 
میں زہر منہ سے شہد ٹپکتے ہیں ۔

****
 چہرے مختلف ہونے کے ساتھ ساتھ 
لہجوں میں بھی تضاد رکھتے ہیں ۔

****
بہت خاموشی سے ٹوٹ پھوٹ کیا
وہ مان جو کیا تھا تم پر خود سےزیادہ ۔

***
: کسی کسی کو راس آتی ھے یہ محبت 
یہ اتنی عام نہیں جو کہہ دے اسے مل جائے ۔


مہک فاطمہ
****
: کبھی ان کی آنکھیں بھی نم ہونگی 
دے کر غم ہمیں وہ سکوں میں کہاں ہونگے ۔

مہک فاطمہ
****
 وہ تو سادگی میں کمال رکھتے ھے
حسن بے مثال رکھتے ھے۔

مہک فاطمہ

****
آج ہر بات کا ذکر کیجئے 
فقط ان کا ذکر نہ چھیڑیئے ۔

****
: ترس جاؤ گے کرنے کو گفتگو ھم سے 
احساس ہونے پر تم  پچتاؤ گے بہت۔

مہک فاطمہ

****
وہ کہتا ھے آ تجھکو میں پیار دوں
میں کہتی ھوں آ تیرا صدقہ اتار دوں۔


مہک فاطمہ

****
: اٹھی ہی نہیں نگاہ۔۔۔۔۔۔۔پھر کسی اور طرف 
اک تیری چاہت۔۔۔۔۔۔۔مجھے اتنا پابندکرگئی🔥


مہک فاطمہ
****
: اتر گیا ھے روح سے سانسوں میں میرے 
تیرے بنا میرے وجود کا تصویر ممکن
 نہیں ۔


مہک فاطمہ

******
: نشاء تھا اس کی باتوں میں 
وہ وقت گزاری کرتے رھے
اور ھم بےوقوف محبت 
سمجھتے رہے اسے ۔


مہک فاطمہ

*****
رکھ لو مجھے اپنے پاس 
کوئی پوچھے گر تو کہنا
دل ھے میرا ❤🔥🔥🙈

مہک فاطمہ

****
: محبوب روبرو ہو نظریں نہ اٹھیں 
جھکی رہیں شرم سے نگاہیں تو یہ
پاکیزہ محبت ھے۔

مہک
***
: جسموں کی ہوس میں محبت رہی بدنام سی
کبھی سچ مچ کی تو کبھی تماشا رہی عام سی

مہک فاطمہ
****
: لوگوں کا کیا ھے وہ تو بولتے 
نہ سوچتے ھے نہ سمجھتے ھے
منہ پھیرتےزہر  گھولتے ھے۔


مہک فاطمہ

****
[: واقعی یہ جہاں فانی ھے مگر
جتنا زندگی اللّٰہ پاک نے عطاکی
ہیں وہ تو یہاں گزارنی ھے اور 
لوگ تلخ رویے،بےمہرھوائیں
دلوں کوجلانہ❣ مرہم کرنا 
 یہ سب کچھ بھی برداشت کرنا 
ھے مگر اللّٰہ پاک ھے ناوہ امتحان 
بھی لیتا ہے 
 اور اپنے بندے کو گرنے
 بھی نہیں دیتا ۔ ۔ ۔۔ ۔۔


مہک فاطمہ

***
: بنا دیکھے بھی محبت ھے تجھ سے 
چاہت کا انوکھا رنگ یہ محبت ھے۔

مہک فاطمہ

****
: اے میرے خدا
سن لے میری التجا
کرتی ھوں صدائے 
میرے مولاکردے                                   
  رحمت کی عطائیں
 بندی گناہگار ھوں 
بڑی ہی شرمسار ھوں 
بخش دے خطاؤں کو
دے  کر  عطاؤں کو
اٹھایا ہیں اپنے ہاتھوں کو
 دیکھ میرے خالی ہاتھوں کو 
مددگار ہوں تیری رحمت کی
عطاکراپنےحبیب کے صدقےسے
جو مانگا ھے تجھ سے 

مانگوں نہ گر تجھ سے 
تو مانگوں گی کس سے
میں بندی ھوں تیری 
تو اللّٰہ پاک ھے میرا
تکلیف  پہنچتی ھے 
جب مجھے یاد تو ہی آتا ھے
 تیرے نام سے میری مدد آساں ھے۔

مہک فاطمہ

****
 آپ میرے ھے یہ بات کافی ھے

آپ کے دم سے یہ ساتھ  کافی ھے۔

مہک فاطمہ
****
: تیری جھلک دیکھنا تو اب حیات 
جاوید ھے
نہ دیکھوں تجھے روبرو تو کیا زندگی ھے۔

مہک فاطمہ

**
اسکا عکس مجھ میں رہ گیا ھے کہی
وہ بچھڑا نہیں مجھ میں جھلکتاھے۔

مہک فاطمہ

***
: نتھلی نک وچ پا ماہیا
آج ہیندی شان وادہ چا

مہک فاطمہ

***
: تیڈی نتھلی وچ اک نگ ماہیا
سہنڑا لگدا اے دل چند ماہیا۔

مہک فاطمہ

****
: لوگ حسن پر فنا ہوئے 
وہ میری نوزپن پر مرتا ھے۔
مہک فاطمہ

***
: لوگ حسن پر فنا ہوئے 
وہ میری نوزپن پر مرتا ھے۔
مہک فاطمہ

****
: پھبتی ھے کمال کی 
یہ نتھلی تیری ناک میں


مہک فاطمہ

****
: کسی کو فرق نہیں پڑتا 
نظر آئے ،ناآئے 

مہک فاطمہ

****
: اک میں ہی نہیں قربان ﷺ
کی ذات پر،قربان زمانہ سارا ہیں ۔❣❤❤

مہک فاطمہ

****
: لفظوں کے بھی ذائقے ہیں 
بولنے سے پہلے چکھ لیا کرو۔

مہک فاطمہ

****
: تیری روح کی خوشبو 
تیرے بالوں کی مہک
تیرے چہرے کا نور
تیرے قدموں کی آہٹ 
تیری باتوں کا جادو
تیرے کانوں کا چھمکا
تیرے ہاتھوں کے کنگن 
ہر سانس کی مہک 
نہیں بھولا میں 
یاد آتی ھے تیری ہر اک ادا
تیری ہر پل کی کمی 
رہتی ہے آنکھوں میں نمی



مہک فاطمہ

****
: یہ چائے کے مگ ان کے لیے 
جن کا میری وجہ سے سر درد ھے۔😂👆


مہک فاطمہ

****
: خوشبوؤں کی طرح میری ہر سانس میں... 
پیار اپنا بسانے کا وعدہ کرو..
اپنی محبت کا سمندر لٹانے کا وعدہ کرو۔۔ ۔
کرو اقرار چاہت کے نئے رنگوں کو بھرنے کا
لفظوں سے ہوتا نہیں چاہت کا اقرار 
تم مجھے چاہتے ہو کہو نہ بار بار 
اپنے دل میں سجانے کا وعدہ کرو بار بار 
میری تسکین کی خاطر مجھے اپنا بنانے کا وعدہ کرو بار بار ۔
تمہارے پیار کا مرکز مجھ تک مقید ھے
میں حصار ھوں تمہاری چاہت کا

مہک فاطمہ
***
: کبھی کبھی تیری پلکوں
 پہ جو جھلملاؤ میں 
آنکھوں سے آنسو جھلک اٹھے 
تجھکو اس طرح یاد آؤں میں 

مہک فاطمہ
****

: کالے کاں وا شور مچایا 
لگدا اے چن ماہی آیا


مہک فاطمہ
****
: کبھی کبھی تیری پلکوں پہ
 جھلملاؤ میں 
آنکھوں سے آنسو جھلک اٹھے 
تجھکو اس طرح یاد آؤں میں ۔

مہک فاطمہ

****
: میرا تو بچپن ہی ختم نہیں ہورہا
اور میری سہیلیوں کو دولہا چاہیے 
۔

مہک فاطمہ
****
: تم پہ کچھ لکھوں 
تمہیں میں اپنی کل کائناتِ لکھوں 
چمن لکھوں، گھٹالکھوں
تمہیں میں اپنا آسماں لکھوں 
تمہیں کوئی سنہرا سا لمحہ لکھوں 
ستارا تم کو لکھوں 
تم کو ہی کہکشاں لکھوں 
بھلا کے ساری دنیا کو
تمہیں میں اپنی چاہت لکھوں 
خواہشوں کا سماں لکھوں
تمہیں کو اپنا حق لکھوں 
تمہیں کو اپنی چاہ لکھوں 
یہی من کی منشا لکھوں ۔

مہک فاطمہ
***

: اقرار گئے،انکار گئے
تم جیت گئے،ھم ہار گئے 
اک عمر رہے تنہا ھم،تم
یوہی بے پرواہ 
مگر غم مار گئے۔ ۔۔


مہک فاطمہ

*****
: ہم  عرض کریں گے تو شکایت ہوگی 
آپ خود ہی اپنی اداؤں پہ غور کیجئے۔

مہک فاطمہ

****
: تھام کے ہاتھ میرا
اس ساتھ کو ثابت کر
مجھ سے جڑ کر اسے
ضروری ثابت کر 
لڑائی،جھگڑا نہیں 
دونوں کی محبت ھے 
بےشمار ،بےحد 
جتنی باتیں چھیڑ
 تو پوری ثابت کر

مہک فاطمہ

****
: کبھی ان اداؤں کا ظلم
 کبھی ان نگاہوں کا ظلم 
وفاؤں کی قسم تیرے
 عاشق نہ ہوتے تو تیرے
 قاتل ہوتے…

مہک فاطمہ

***
****
 تیری باتوں کو چھپانا نہیں آتا
ہمیں خود کو رولانا نہیں آتا 
تو خوشبو ہے میرے لہجےکی 
  تجھےدیکھ کر ہمیں مسکرانا ھےآتا۔

مہک فاطمہ
****
: چاند سا ہو میراہمسفر ایسا میں نے کب سوچا تھا۔۔۔
  ہاں تم بلکل ویسی ہو جیسے میں نے سوچا تھا۔

مہک فاطمہ

***
[ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ھے تو صرف اتناہی ھےکہ وہ فرماتا ھے اس کو ہو جا پس وہ ہو جاتی ھے (ہر عیب سے)پاک ھے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی حکومت ھے اور اسی کی طرف تمہیں لوٹایا جائے گا۔   (القرآن) 
جمعہ مبارک السلام علیکم صبح بخیر دعاؤں میں یاد رکھنا🤲😇😊

مہک فاطمہ
****
: کانٹوں میں پھول بھی کھلا کرتے ہیں
 دنیا میں دوست بھی ملا کرتے ہیں
ھم کو کانٹا سمجھ کے چھوڑ نہ دینا 
 کانٹے ہی پھول کی حفاظت کیا کرتے ہیں

***
: باز دفعہ ہمارے لفظ ہی دلوں کو تار تار کردیتے ہیں اور دکھ ساری زندگی رہتا
ھے لوگوں سے خلوص سے پیش آئے
کبھی کسی کا  دل نہ دکھائیں کسی کو 
اپنی زبان،ہاتھ یا کسی طرح کے عمل 
سے ازیت نہ دیں انسان انمول ہوتے
ہیں ان کی قدر کیجئے بے قدرا نہ 
کریں انہیں۔کسی کا دل اتنا نہ دکھائیں 
کہ وہ خاموش ہو جائے اور معاملہ ربّ 
العالمین کی بارگاہ میں جا پہنچے۔
اسلام امن اور بھلائی کا درس دیتا
ھے محبت،خلوص سے دلوں پر راج
کیجئے دعاؤں کے حقدار بنیئے ناں کہ 
لوگوں کے دلوں کو لفظوں سے آر پار۔

مہک فاطمہ


***
: خوشی ھو یا غم ھو
تو ساتھ میرے ھم دم ھو۔😚😋
***

: میرا لفظ لفظ پریشاں 
میں درد درد لکھوں کہاں 
یہ لفظ لکھوں میں کہاں کہاں 
کہی رو رو نہ پڑے  یہ لفظ درد
کبھی ان کو گر صفحہ میں
لکھوں  یہاں وہاں 

مہک فاطمہ
**-**
: محبت گر مل جائے تو عشق کیسا
یہ گر دل نہ جلائے تو عشق کیسا
یہ رات دن نا تڑپائے تو عشق کیسا
عشق میں راہ ِ یار نا ھوتوعشق کیسا
عاشق کے سوا نظر گرکوئی اور آئے
تو عشق کیسا، یہ غلبہ دماغ کو نہ
کھائے تو عشق کیسا، یہ سب رنگوں کو
نہ اپنائے تو عشق کیسا
عشق ہو گر تو سچا تو نبیِ کی ذات 
رہے تڑپ مدینہ کی،مدنی سے ملنے کی 
بندی خاک ہو تیرے در کی میرے آقا
مجھے دے استطاعت کہ آؤں میں 
روتی ہوئی تیرے در پر مدینے میں 
آقا سے ملاقات کی حسرت نہیں تو پھر 
عشق کیسا۔


مہک فاطمہ