POETRY LINES BY SARA ALI
POETRY LINES BY SARA ALI
Sad love poetry
جاہل
زمانہ تھا
دل
جزبانہ تھا
جلدی
جلدی لیے قدم
مگر
عاشق پرانہ تھا
دل
ابھی ہارہ نہیں
دل
نے ابھی زخم کھانا تھا
اس
کے نخرے تھے بہت
وہ
جو معتبرانہ تھا
خیال
تھا خیال رہا
کہ
عشق میرا صاحبان تھا
یہ
جدائی عام نہیں
یہ
لغزش کا جرمانہ تھا
دل
کرتا لغزش بہت
دل
جو عاشقان تھا
یہ
عشق کوئی داستاں نہیں تھی
یہ
عشق افسانہ تھا
اس
نے بے وفائی اس لیے کی
میرا
دل خو دکھانہ تھا
اس
کا یوں مجھے تھام لینا
لگتا
تھا کہ انداز باسپانہ تھا
دل
دن بھرزبان بولے اسکی
زبان
کا کام ہی گنگنانہ تھا
آج
اس کے بچھاڑنے کا دن تھا گل
دل
کو بھی سوگ منانا تھا
****************
ختم شد
No comments:
Post a Comment