You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
Thursday, 31 December 2020
If i die by Nabila Gul
Thursday, 24 December 2020
At the top of mountain by Ghufrah
Lazam thehra by Ghufrah
Tuesday, 22 December 2020
Friday, 18 December 2020
Kisi din jo mily mujhy by Nazia Rajpoot
غزل
کسی دن جو ملے مجھ سے
تو تمھیں بتاؤں میں
ہے کتنی محبت تم سے
کتنا تمھیں چاہوں میں
آؤ جو کبھی پاس میرے
پہلے سے بڑھ کے نکھر جاؤں میں
گر روٹھ جاؤ مجھ سے
تو ٹوٹ کے بکھر جاؤں میں
سرِراہ ملو کسی دن مجھے
آنکھوں کے راستے دل میں اتر جاؤں میں
ساتھ دینے کا وعدہ جو کرلو تم
ساری دنیا سے اکیلی لڑ جاؤں میں
سچ کہتی ہوں تم ہی
میری آخری تمنا ہو ناز
بنالو اپنا کہ تم بن مر نہ جاؤں میں
Tuesday, 8 December 2020
Monday, 7 December 2020
Hukam nama by Dr Javed Babar
حکم نامہ
چھوڑ دو سب اصولوں کـو
کـر
دو بند اسکـولوں کـو
باندھ
لو پتھر پیٹوں پـر
لگا
دو تالے گیٹوں
پـر
اسکول آنے
سے روکــو
حصولِ
تعلیم سے ٹوکــو
کوشش اپنی تم فـل کــرو
چراغ
عــلم کے گل کــرو
جہالت ہو ہر سو عــام
ترقی
کا ہو پہیہ جــام
کــوئی اور نہ فقہ چلے
خان
کا بس سـکہ چلے
مکتب میں بھی ویرانی ہو
تعـلیم کی ختم کہانی ہو
ایماں سے جاتے ہیں جائیں
ہمارے
گھر میں ڈالـر آئیں
گلیوں کـو خـوب آباد کــرو
بچوں
کا دل شاد کــرو
پارک جـاؤ بازار میں جـاؤ
گھوم
پھر کے مـزے اڑاؤ
نہ
ہی بچو پڑھنا
ہے
نہ
ہی آگے بڑھنا
ہے
پڑھنے سے اب جان چھڑاؤ
کھیل
کـود میں دل لگاؤ
جب غیروں کا دم بھرنا ہے
پڑھ
لکھ کـر کیا کـرنا ہے
بـڑوں
کا ہاتھ بٹـاؤ
تم
مـاسک
کا ٹھیلہ لگاؤ تم
بات
نہیں ہے ڈرنے کی
ضرورت ہے ہمت کرنے کی
لـڑنے
کی ذرا ٹرائی کـرو
لینڈ لارڈ سے لـڑائی
کـرو
نئے سے نئے قاعدے اپنـاؤ
عملے کـو یوں ہی ٹـرخاؤ
مانوں ظفـــر کی بات کـو
دن
کہو اب رات کـو
Tujhy dikhai nahi de raha by Tayyba Mirza
رو رہی ہوں تجھےکیا دکھائی
نہیں دے رہا
شور ان سسکیوں
کا سنائی نہیں دے رہا
ہر جگہ دیکھنا
چاہتی ہیں تجھے آنکھیں
پر کسی بھی جگہ تو دکھائی
نہیں دے رہا
یار اکتا گئی ہوں میں بےنام
سی قید سے
تو کیوں یار مجھ کو رہائی نہیں دے
رہا
از قلم طیبہ مرزا
Friday, 4 December 2020
Halat by Salik Ghazi
حالات زمانے کے کچھ سازگار نہیں
ترے میرے معاملات بھی تو کچھ سازگار نہیں
ملنے کی تو بہت طلب ہے تم سے
مگر رات کا یہ پہر بھی تو کچھ سازگار نہیں
Thursday, 3 December 2020
Mashriqi larki by Fatima Liaquat
نظم:
مشرقی لڑکی
میں
اِک مشرقی لڑکی
اپنی حدوں میں قید
دھیرے
سے سانس لیتی ہوں
کہ
یہ ہوائیں بھی لا عِلم رہیں
میرے
ہونے نہ ہونےسے۔۔۔۔
کبھی
بھر آئیں جو میری آنکھیں
کوئی غم مجھے جو یاد آئے
تو نیند کا میں بہانہ بنائے
آنکھیں
موند لیتی ہوں
ضَبط
کی کوشش کرتے کرتے
پلکوں
کو دیوار بنائے
آنسو
میں روک لیتی ہوں
کیونکہ
میں مشرقی لڑکی۔۔۔۔
محبت
دل پہ دستک دے
دَھڑکن
میری تیز چلے
کئی
خواب سُہانے بھی دیکھوں
کئی
جُگنو چمکیں آنکھوں میں
پر
خود کو روک لیتی ہوں
کیونکہ
میں مشرقی لڑکی۔۔۔۔
یہ
ڈر محبت کرتے کرتے
میں
کہیں بھٹک نہ جاؤں
اپنے
گھر کے آنگن کو
دور
کہیں چھوڑ نہ آؤں
اپنوں
کی محبت سے
محروم
کہیں نہ ہو جاؤں
تو
اپنے سارے خواب جَلا کے
جَذبات دفن کر دیتی ہوں
دل
کو پتھر کر کے میں
محبت
چھوڑ دیتی ہوں
کیونکہ
میں مشرقی لڑکی۔۔۔۔
(فاطمہ لیاقت)
Tuesday, 1 December 2020
Kuch teri ada ka pekar tha by Rafia Rafiq
کچھ
تیری عدا کا پیکرتھا کچھ میری انا کا معملہ
ہونا
ہمارا یوں جدا قسمت کا تھا فیصلہ
نہ
تو نے پلت کر دیکھا نہ میں جاتے قرموں کو روک سکا
ہماری
بےبسی کامنظر ساری د نیا نے دیکھا
میں
پتھر بن گیا تو بھی ہوا دربدر
گھوہٹا
میں نے خوشیوں کا گلا تونے غو چھپاۓ
میں
تھا اکھر اور بفر تو آکے مجھ کو سمجھاتا
میری
اس حالت پے تو زرا سا رحم کھاتا
حاءل
ھےوقت اب کسی پتھر کی طرح
کھڑے
ہیں ھم اک دوسرے سے صدیوں کی مسافت پر
اب
وجہ محبت باقی نہيں رہی ھمارے درمیان رافعہ~
جدائ
مقدر ھے،جوکاٹے نہ کٹے جومٹاۓ
نہ مٹے
رافعہ
رفیق
Thursday, 26 November 2020
Kia tum ne nahe dekha poetry by Farooq Abdullah
کیا تم نے دیکھا نہیں کسی کی ویران زندگی کو
کسی کی ویران آنکھوں کو
کسی کے سوکھے ہونٹوں کو
کسی کی گیلے رخساروں کو
آنکھوں کی پلکوں پر
شبنم کے موتی جیسے آنسو کو
کاش تم دیکھ پاتے
وہ ویران زندگی
وہ ویران آنکھیں
وہ خشک ھونٹ
وہ گیلی رخسار
وہ شبنم موتی
تو پھر تم سمجھ پاتے کہ
محبت میں دھوکہ کے بعد
انسان زندہ لاش کی مانند ہے
************************
آج مجھ سے تنھائی بولی کہاں گیا وہ شخص
جو تجھے مجھ سے زیادہ عزیز تھا
*******
میں ایک درد ھوں اور درد کو
بھلا کون برداشت کر سکتا ہے
*******************
ھم نے تو مانگا تھا پھول وفا کا
ساقی
مگر ہمیں بے وفائی کا کانٹا ملا
***************
اس نے تو ھمیں کھلونا سمجھا تھا
ساقی
پہلے کھیلا ٫ توڑا پھر چھوڈ دیا
*****************************
یہ شکوہ بے وجہ ھے
یہ دستور چاھت ھے
جو محبوب ھوتا ھے
تھوڑا مغرور ھوتا ھے
******
نہ کر اس کا انتظار کہ وہ ملے گا اک روز
ساقی
جو خدا کو یاد نھیں کرتے وہ ھمیں کیسے کریں گے
******
میں کیا تھا، اب کیا ھوں اور کیا ھو جاؤں گا
عاصی
میری زندگی بدل ڈالی پہلے تیرے اقرار نے اب تیرے انکار نے
*******
مت رکھ وفا کی امید ، ان عزیزوں سے
مرال
وقت پڑنے پر یحی لوگ دغا کر جاتے ھیں
**********
آنکھوں سے آنسو نکلے صرف اس شخص کی خاطر
ساگر
بدلنے کے بعد جس نے ایک نظر بھر کر نھیں دیکھا
**********
کیا تھا وہ کچھ اور
جو، خوشی کے پل میرے ساتھ گزارتا
مرال
موت کسی کی خواہش کی پابند نہیں ھوا کرتی
**********
ھر مشکل آسان ھو جایا کرتی ہے
ساقی
تنہائی کے لمحوں میں خدا کو یاد کیا کرو
*********
وفا کی امید رکھنی ہے تو اس ذات سے رکھ
ساقی
جو بے شمار گناہوں کے بعد بھی توبہ قبول فرماتا ہے
*********
روپیہ پیسہ سب کچھ نہیں ھوا کرتا
ساقی
محبت بھی ایک احساس کا نام ہے
*********
نہ کریں غرور اپنی دولت کے نشے کا
جناب
دولت نہ سحی محبت تو ھے ھمارے پاس








