دُعا
دِل میں ہو یاد تیری
زبان پہ ہو ذِکر تیرا
رکوع و سجود کا ہو مجھ پر اثر ایسا
کروں ذِکر تیرا میں ہر دم ہر گھڑی
عطا ہو تیری رضا اے ربِ دو کریم
سجدوں میں لذت عطا ہو
نمازوں کا شوق بڑھے
شوقِ محبت ہو دل میں ایسی
آنکھیں بند ہو تو ہو مدینے کی حاضری
آرزو اے زندگی ہے دیدارے مصطفہﷺ ہو
ہر سانس پر طوافِ گنبدِ خضرا ہو
اے حنانو منان اے ربِ دو کریم اے پرور
دگار علم
ہے تجھ یہ دعا میری
عطا کر اپنے لُطف و کرم کی جھڑی
مغفرت فرما ہر بے کس و مجبور کی
عطا کر اپنا سایہ، فضل، کرم سعدیہ نعیم پر بھی
آمین
سعدیہ ناز
No comments:
Post a Comment