تمہیں تم
سے چھین لاٶ
گی
پھر تمہں تٹرپاٶں
گی
تمہیں ہنساٶں
گی تمہیں رولاٶں
گی
محبت برسا کے نفرت
جتاٶں گی
تمہیں تم سے چھین کر اپنا بناٶں
گی
بانہوں میں تیری جھوم وفا کا نغمہ سناٶں
گی
خود رو کر تمہیں ہنساٶں
گی
میں تمھیں تمسے چھین لاٶں
گی
سعدیہ ناز
No comments:
Post a Comment