ہم بھی تنہا ہیں صاحب
آپ ہماری ذات سے اب انجانے لگتے ہیں
اب تو باتوں سے بھی بیگانے لگتے ہیں
خود سے ملے ہوئے عرصہ ہوا
کہ
آئینے میں کچھ عکس جانے پہچانے لگتے ہیں
اب تو موسم بھی نہیں سوہانے لگتے ہیں
اک راز کی بات بتاؤں صاحب
اب بھی آپ اپنے اور سب بیگانے لگتے ہیں
ہم اب دیوانے لگتے ہیں
خود سے انجانے لگتے ہیں
اب دیوانے لگتے ہیں
ہما ملک
No comments:
Post a Comment