پھر کچھ یوں ھوا
بونوں
کی اس دنیا میں
مجھے
کچھ بونے ملے
قد
آور لیکن اخلاق کے بونے
کردار
کے بونے
اعمال
کے بونے
پھر
کچھ یوں ھوا
ان
بونوں نے چھین لے
مجھ
سے
میری
آنکھوں میں پنپتے خواب
میری
بن کہی خواہشیں
میری
زندگی
اور
تھما
دی مجھے
کفن
میں لپٹی زندگی
اور
پھر
آزاد
کر دیا مجھے
بونوں
کی اس دنیا سے
خدیجہ
ریاض
***************
No comments:
Post a Comment