affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Ali Waqar
Showing posts with label Ali Waqar. Show all posts
Showing posts with label Ali Waqar. Show all posts

Saturday, 2 May 2020

Jazby by Ali Waqar


جہاں قدر ہی نا ہو انسان کے جزبات کی
ایسے لوگوں میں ہم کبھی رہا نہیں کرتے
ہمیں  تو  عادت ہی ہے  چپ رہنے کی
یہ نا سمجھنا کے ہم کچھ کہا ہی نہی کرتے
اگر کسوروار  ہوں تو ہی دینا  سزا  مجھے
بے معنی درد تو ہم بھی سہا نہی کرتے
کیوں رکھا ہے میرے دل کو قید کر کے
کیوں تم اس کو  رہا  نہیں  کرتے
تیرے آنسو لے جاتے ہیں میرے جزبات بہا کر
ورنا میرے ارادے تو توفانوں میں بھی بہا نہیں کرتے۔

Woh by Ali Waqar

وہ خوبصورت کسی اور کو لگے نا لگے
پر مجھے  تو خوبصورت وہ لگتی بہت ہے
میں اگر کروں کسی اور لڑکی سے بات
اس بات سے وہ  جلتی بہت  ہے
بہت زیادہ پیار کرتی ہے وہ مجھ سے
مجھ سے دور جانے سے وہ ڈرتی بہت ہے
وہ کھانا کھاتی نہی  اگر میں نا کھاوُں
حالانکہ اسے بھوک لگتی بہت ہے
کسی سے کبھی بات تک نہی کی اس نے
مجھ سے باتیں وہ کرتی بہت ہے
میں نہی سوتا تو وہ بھی نہیں سوتی
حالانکہ اس کی آنکھ لگتی بہت ہے
میں اگر کہوں ایک لڑکی پسند ہے مجھے
اس بات پر وہ مجھ سے لڑتی بہت ہے

Bhool by Ali Waqar


آج کل میں سب کچھ بھول جاتا ہوں
ہر  چیز ہر بات میں بھول جاتا ہوں۔ 
اک آگ سی لگی رہتی ہے میرے اندر
اور میں پانی پینا بھول جاتا ہوں۔ 
خود سے کر لیتا ہوں کئ سوال میں
اور سارے جواب بھول جاتا ہوں۔
کبھی آجاتے ہیں بہت ہنر مجھے
کبھی سارے کمال بھول جاتا ہوں۔
کبھی یاد رکھتا ہوں غزلیں ہزار
کبھی اپنے اشعار بھول جاتا ھوں۔
روز صبح یاد کرتا ہوں نام اس کا
رات کو اپنا نام بھول جاتا ہوں۔

Friday, 24 April 2020

Dil ki dil mein he rahi by Ali Waqar

Dilll ki dill main hee rahiiiii 
Kbhi bayaaaan na ho sakiii
Jo pakeza soch thi tery liy
Wo kbhi ayaaaan na ho saki
Lafz nikal nikal phainkti 
Aisi meri zubaaan na ho saki
Mainy tujhy jaaaan mana apni
Or tu meriiii jaaan na ho saki
Tujhy manzilll mana mainy apni 
Shyd isi liyay rahain aasan na ho saki 
Main to baaaadill ban gyaaa 
Afsos tu aasman na ho saki 
Tery Waqar k liyay to tujh sy door howa 
Afsos tujhy meri he pehnchan na ho saki