وہ خوبصورت کسی اور کو لگے نا لگے
پر مجھے تو خوبصورت وہ لگتی بہت ہے
میں اگر کروں کسی اور لڑکی سے بات
اس بات سے وہ جلتی بہت ہے
بہت زیادہ پیار کرتی ہے وہ مجھ سے
مجھ سے دور جانے سے وہ ڈرتی بہت ہے
وہ کھانا کھاتی نہی اگر میں نا کھاوُں
حالانکہ اسے بھوک لگتی بہت ہے
کسی سے کبھی بات تک نہی کی اس نے
مجھ سے باتیں وہ کرتی بہت ہے
میں نہی سوتا تو وہ بھی نہیں سوتی
حالانکہ اس کی آنکھ لگتی بہت ہے
میں اگر کہوں ایک لڑکی پسند ہے مجھے
اس بات پر وہ مجھ سے لڑتی بہت ہے
پر مجھے تو خوبصورت وہ لگتی بہت ہے
میں اگر کروں کسی اور لڑکی سے بات
اس بات سے وہ جلتی بہت ہے
بہت زیادہ پیار کرتی ہے وہ مجھ سے
مجھ سے دور جانے سے وہ ڈرتی بہت ہے
وہ کھانا کھاتی نہی اگر میں نا کھاوُں
حالانکہ اسے بھوک لگتی بہت ہے
کسی سے کبھی بات تک نہی کی اس نے
مجھ سے باتیں وہ کرتی بہت ہے
میں نہی سوتا تو وہ بھی نہیں سوتی
حالانکہ اس کی آنکھ لگتی بہت ہے
میں اگر کہوں ایک لڑکی پسند ہے مجھے
اس بات پر وہ مجھ سے لڑتی بہت ہے
No comments:
Post a Comment