affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Tehreeren by Komal Sultan Khan

Tuesday, 5 May 2020

Tehreeren by Komal Sultan Khan

نہ مشکل تحریریں طبعیت کو بھاتی ہیں اور نہ ہی مشکل لوگ۔۔۔!
تحریریں مشکل ہوں تو انکی تشریح کرتے کرتے ہی لفظوں کا سحر ٹوٹ جاتا ہے 
اور اگر لوگ مشکل ہوں تو ان سے محبت کرنے کا سارا وقت انکو سمجھنے میں نکل جاتا ہے 

#کومل سلطان خان۔۔

1 comment:

  1. زبردست، تمام تحریریں دیکھی اور پڑھیں ہیں سب کمال و اعلیٰ ...
    *ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے کچھ اندھے تھے کچھ اندھیروں میں تھے*
    کومل سلطان خان لکھتے رہیں کامیاب رہیں، اللہ کرے زور قلم اور زیادہ، بہت دعائیں۔

    سید وسیم عباس
    روالپنڈی، 6 مئی 2020

    ReplyDelete