#بقلم کومل سلطان خان
اُسے کہنا بچھڑنے سے محبت تو نہیں مرتی
بچھڑ جانا محبت کی صداقت کی علامت ہے
پر محبت کی فطرت ہے اور فطرت کب بدلتی ہے
سو جب ہم دور ہو جائے نائیے رشتوں میں کھو جائے
تو مت سوچ لینا تم محبت مر گئی ہو گی
نہیں!
ایسا نہیں ہو گا
میرے بارے میں سن کر جب تمہاری آنکھ بھر آئے
چھلک کر ایک بھی آنسو پلک پر جو ٹھہر جائے
تو بس یہ سمجھ لینا تم
جو میرے نام سے اب بھی تیرے دل کو عقیدت ہے
بچھڑ کر بھی تیرے دل میں ابھی میری محبت ہے
کیوں کے محبت تو بچھڑ کر بھی صدا عباد رہتی ہے
محبت ہو کیسی سے تو
ہمیشہ یاد رہتی ہے!
No comments:
Post a Comment