جہاں قدر ہی نا ہو انسان کے جزبات کی
ایسے لوگوں میں ہم کبھی رہا نہیں کرتے
ہمیں تو عادت ہی ہے چپ رہنے کی
یہ نا سمجھنا کے ہم کچھ کہا ہی نہی کرتے
اگر کسوروار ہوں تو ہی دینا سزا مجھے
بے معنی درد تو ہم بھی سہا نہی کرتے
کیوں رکھا ہے میرے دل کو قید کر کے
کیوں تم اس کو رہا نہیں کرتے
تیرے آنسو لے جاتے ہیں میرے جزبات بہا کر
ورنا میرے ارادے تو توفانوں میں بھی بہا نہیں کرتے۔
ایسے لوگوں میں ہم کبھی رہا نہیں کرتے
ہمیں تو عادت ہی ہے چپ رہنے کی
یہ نا سمجھنا کے ہم کچھ کہا ہی نہی کرتے
اگر کسوروار ہوں تو ہی دینا سزا مجھے
بے معنی درد تو ہم بھی سہا نہی کرتے
کیوں رکھا ہے میرے دل کو قید کر کے
کیوں تم اس کو رہا نہیں کرتے
تیرے آنسو لے جاتے ہیں میرے جزبات بہا کر
ورنا میرے ارادے تو توفانوں میں بھی بہا نہیں کرتے۔
No comments:
Post a Comment