affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Ajeeb larki by Ateeba Gulraiz

Thursday, 4 June 2020

Ajeeb larki by Ateeba Gulraiz

وہ کتنی عجیب لڑکی ہے
کہتی ہے کہ مجھ سے محبت کرتی ہے

مگر اظہار محبت نہیں کر سکتی
دل میں نام میرا لکھتی ہے 
زباں سے لے نہیں سکتی
کہتی ہے کہ مجھ سے محبت کرتی ہے

ناطہ مجھ سے جوڑ کر 
 بند ھن کسی اور سے رکھتی ہے
کہتی ہے کہ مجھ سے محبت کرتی ہے

وفاؤں کے وعدے کر کے
بے وفائی کرتی ہے 
کہتی ہے کہ مجھ سے محبت کرتی ہے

کھا کر قسمیں ساتھ نبھانے کی
اب دور کھڑی کبھی روتی ہے تو کبھ مسکراتی ہے
کہتی ہے کہ مجھ سے محبت کرتی ہے 

وہ کتنی عجیب لڑکی ہے
کہتی ہے کہ مجھ سے محبت کرتی ہے۔

 اطیبا گلریز

No comments:

Post a Comment