کوئی تو ہوتا
میں جسکے دل کی کتاب بنتا
میں جسکی چاہت کاخواب بنتا
یاد بن کر عذاب بنتا
کوئی تو ہوتا
خو میری خواہش میں
اٹھ کے راتوں کو خوب روتا
دکھ کی چادر لپٹ کر
ہجوم دینا سے دور ہوتا
میں روٹھ جاتا مناتا مجھ کو
کوئی تو ہوتا
میں جسکے اتنا قریب ہوتا
کہ نہ پاس کوئی رقیب ہوتا
میں تنہا اس کا حبیب ہوتا
کوئی تو ہوتا کوئی تو ہوتا کوئی
Written by Shaiza ramiz ...
No comments:
Post a Comment