دل
بے قرار کو قرار کب آئے گا
آخر وہ لمحہ کب آئے گا
میں چاہتا ہوں مل جائے کاش
گھڑی پر وقت کب آئے گا گا
میں ہجر کے غم سنانے کو حون بے
تاب
وہ میرا حال دل سننے کب آئے گا
وہ میرے گھر کا راستہ جانتا ہے مگر
لیکن جانے ،انجانے میں کب آئے گا
گزر جانے دو وقت فریب کرتا ہے
ورنہ وہ بھلا کر کسی اور کو کب آئے گا
مصباح وحید( تخلص، مشک)
💓❤️💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓
Great poetry
ReplyDeleteI am impress your poetry
ReplyDeleteYou written well poetry
ReplyDeleteKya acha likhte hy ap bhut
ReplyDelete