مسئلہ یہ حے کے
کوئی سونے نہیں دیتا
وہ بلایا مہمان سونے نہیں دیتا
وہ اتنا بولتا ہے کہ سونے نہیں دیتا
باتیں اتنی کرتا ہے کہ رونے نہیں دیتا
گر ان سے گلہ کرنے کا سوچوں فقط
وہ حرف شکایت زبان پر آنے نہیں دیتا
وہ
سب کہتا ہے باتوں باتوں میں
کے
مجھے خود سے جدا ہونے نہیں دیتا
اس کی باتیں اس پر ختم نہیں مصباح
وہ یاد ون کو دل سے جانے نہیں دیتا
مصباح وحید
Ap ke poetry ma reality nazar ate hy yr
ReplyDeleteWah kya baat ha bht khoob
ReplyDeleteWah wah zberdast yar
ReplyDeleteMashaAllah bhut khob
ReplyDelete