affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Maa by Kainat Sjawal

Monday, 29 June 2020

Maa by Kainat Sjawal

جس کی آواز سن کر میری صبح ہوتی ہے
 جس کی گود میں میری ذات ہوتی ہے
 اس کے بغیر کہاں جاؤں میں، اس  کمی ہر جگہ ہوتی ہے
 میں اپنی مشکل گھڑی میں مر جاتی ہو
 مگر میری پریشانی میں وہ  جاگتی ہے
 گھر میں ہر وقت رونق سے رہتی ہے
 جس جگہ میرے ساتھ نہ ہو وہ جگہ ویران ہوتی ہے
 کیسے بھلا کیسے بھلاؤں میں اس کے احسانات، میری خوشی میں وہ ہمیشہ خوش ہوتی ہے
 چوٹ مجھے لگے آنسوؤں ہوتی ہے
 اس کے قدموں میں مجھے جنت نظر آتی ہے
 مینوں سوں تو لیندا سے نہیں آتی، ذرا سوچو کون ہے ، اسے کیا کہتے ہیں
 میرے دوستو! یہ وہ ہستی ہے جسے ماں کہتے ہیں
 کیسے کروں میں شکر اس خدا کا ادا، جس نے مجھے دیا اتنی پیاری ماں
 امی بولو،موم بولو، چاھے بولو ماما
 لفظ میں ہے مٹھاس وہ لفظ ہے ماں
 کائنات سجاول


3 comments: