کہا
تھا نا۔۔۔۔
ہماری
یاد میں اکثر
یہ
آنکھیں بن بات برسیں گی
کہا
تھا نا۔۔۔
ہجوم
میں بھی اکثر
خود
کو تنہا ہی پاو گے
ہمیں
ڈھونڈنے گی یہ آنکھیں
مگر
ہمیں کہیں نہ پاو گے
کہا
تھا نہ۔۔
جب
تم ملنے کو ترسو گے
تو
ہنستے میں رو دو گے
کبھی
روتے میں ہنس دو گے
کہا
تھا نہ۔۔
ہماری
یاد میں اکثر
تم
سب بھو ل جاو گے
بہت
چاہو گے تم ملنے
پر
ہمیں تم پھر نہ پاو گے
کہا
تھا نہ ۔۔۔
ہمیں
کھو کر تم
اک
دن بہت پھچتاو گے
کہا
تھا نہ۔۔۔۔۔
کہا
تھا نہ۔۔۔۔
کہا
تھا نہ۔۔۔
ام
ہانی😊