بہت
حسین یہ دسمبر ہے۔
ٹھنڈی
ہواؤں کا مکین یہ دسمبر ہے۔
غموں
کا درد یہ دسمبر ہے۔
خوشیوں
کی آس یہ دسمبر ہے۔
روتا
بھی رولاتا بھی یہ دسمبر ہے۔
ہنستا
بھی ہنساتا بھی یہ دسمبر ہے۔
خزاں
کا تاج یہ دسمبر ہے۔
بارشوں
کی معراج یہ دسمبر ہے۔
کتنا
پیارا تیرا امتزاج یہ دسمبر ہے۔
!!!!!!!!!!!!مسز قمر شہزاد شاہ۔ !!!!!!!!!!!!!!!!
No comments:
Post a Comment