You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
Tuesday, 31 January 2023
Shadi by Rimsha Ghazal
شادی
شادی
ہے بھٸ
اچھا سا سٹیج سجاٶ
ہر
سو اس خوشی کا بھرپور شور مچاٶ
میز
بھی رکھو،صوفے بھی رکھو
ہر
اک کے سامنے تحفے بھی رکھو
فیشن
ہے دیکھو کہ انتہا کو چھوتا
پاٶں
میں ہر لڑکی کے ہیل کا جوتا
دوپٹے
کی فکر نہیں سیلفی پہ غور سب کی
لڑکوں
کی تو ہاۓ! آج موج ہے عجب کی
وہ
نکاح کی سادگی بھول گیا ہر آدمی
مذاق
بناۓ سارا جہاں گر رخصتی ہو عام
سی
قرض
لے کر لاکھوں کا پھر جہیز بنایا
سمدھن
ہوٸ خفا مرے ہاتھ کچھ نہ آیا
کھانا
کھلایا سب کو طرح طرح کا
پھر
بات نکلی اس میں گھی تھا زیادہ
جتنا
بھی کرلو راضی مایوس ہی رہو گے
یہ
دنیا ہے دوست کبھی خوش نہ کرسکو گے
گر
سب چھوڑ صرف خدا کا حکم نبھاتے
اس
جڑتے بندھن میں اک خاص مٹھاس پاتے
خدا
بچاۓ ہمیں اس دکھاوے سے غزل
کہ
ملتا نہیں پھر کسی چیز کا نعم البدل
رمشاغزل
**************
Friday, 27 January 2023
December ki sard shamen by muhammad kumail sagar
Thursday, 26 January 2023
Tujhy tasawur mein laya by Urooj Fatima
مدت
کے بعد تجھے تصور میں لایا
مدت
بعد آنکھوں کےروبرو لایا
تجھے
لا کے آنکھوں کے سامنے دل کو حوصلہ دیا
پھر
کیا میں نے رب سے محبت کا اظہار
ہاں!
میں نے آج مجازی محبت پہ"انا للّٰہ" پڑھ دیا
کر
کے یقین حقیقی محبت پہ یقین 🙃🙃
میں
نے آج مجازی محبت کو سپرد خاک کر دیا
تحریر
:::عروج فاطمہ
**************
Poetry by Aroojy
میرا
ظرف مجھے بے وفا ہونے نہیں دیتا
مرشد
وہ
شخص مجھے جینے نہیں دیتا
Aroojy
🥀
***************
جب
میں سہ نہیں پاتی آنسوؤں کو
تو
نظروں سے گرا دیتی ہو قہقوں میں اڑا دیتی ہو
Aroojy
🥀
***********
وہ
شخص کرنا چاہتا گفتگو ہم سے
مرشد
گزارش یہ ہے
آج
بات اس کے لہجے میں ہو ممکن ہے کہ احترام نہ ہو
Aroojy
*********
وہ
جو تھا ہاتھ تیرا میرے ہاتھوں میں
وہ
نہ رہا میرے ہاتھوں میں وہ ہاتھ تیرا
مجھے
نہیں شکوہ رب سے
مگر
کیا نہیں تھا بہتر تو میرے حق میں
Aroojy
*********
وہ
جناب آۓ
تھے ہماری طاقت کو آزمانے
مرشد
ہم
پیروں پہ کھڑے ہوۓ
دشمنوں نے اپنے ٹھکانے بدل لیے
Aroojy
**********
عرصے
سے چل رہی تھی محبت
عرصہ
گزرا تو عشق ہو گی
Aroojy
************
Monday, 23 January 2023
Main ishq usi se karta tha by Sania Hussain
میں عشق اسی سے کرتا تھا
اک
لڑکی کو میں چاہتا تھا
وہ
بھی تو مجھ کو چاہتی تھی
سب
کی ہی لاڈلی تھی وہ
سب
کو وہ ہنسنا سکھاتی تھی
وہ
نازک سی معصوم سی تھی
وہ
کانچ کی گڑیا لگتی تھی
میں
ہنستا تھا وہ کھلتی تھی
وہ
پھول گلاب کا لگتی تھی
جب
آنگن میں وہ آتی تھی
خوشیوں
کی بہاریں لاتی تھی
نہ
قسمیں تھیں نہ وعدے تھے
نہ
منزل تھی نہ راستے تھے
میرے
سنگ وہ خواب سجاتی تھی
مقدر
پر یقین وہ رکھتی تھی
مجھے
ہر رنگ میں وہ بھاتی تھی
بارش
کے موسم میں
میرے
سنگ وہ گیت گاتی تھی
ہاں
یاد ہے مجھ کو وہ منظر
خزاں
کی رت جب چھائی تھی
وقت
نے کروٹ بدلی تھی تو
مقدر
نے چوٹ لگائی تھی
میرا
دل ٹوٹا ،خواب بکھر گئے
جب
روتی ہوئی وہ آئی تھی
والدین
مے مجھ کو پالا ہے
مجھ
اٹھ کر چلنا سکھایا
بدلے
میں اب میں نے ان کا مان رکھنا ہے
میں
کیسے باغی ہو جاؤں
میں
تم کو بھول جاتی ہوں
ساتھ
مل پھر ہم دونوں نے ان سپنوں کو جلا دیا
ان
رسموں اور رواجوں نے دل دونوں کا ہی توڑ دیا
کبھی
آنکھوں میں نمی بن کر
کبھی
ہونٹوں پر ہنسی بن کر
مجھے
یاد وہ اب بھی آتی ہے
میری
محبت کی اک حسیں غزل
میری
روح کی وہ شاعری ہے
میں
کیسے بتاؤں دنیا کو
میرے
یاد وہ اب بھی آتی ہے
اک
شام کو برسات کی
میں
بیٹھا اس کی یادوں میں
اچانک
پھر مجھ کو یوں لگا
بہاریں
پھر لوٹ آئی ہیں
سنگ
اپنے ہمسفر کے وہ
میرے
سامنے سے گزری تھی
میرے
دل صدا لگائی جب
اس
نے مڑ کر مجھ کو دیکھا
اس
کے ہونٹوں کی ہنسی
اس
بات کی گواہ تھی کہ
محبت
وہ مجھ سے نہ سہی
پر
یاد وہ آج بھی کرتی ہے
میری
آنکھوں میں نمی آئی
میرے
ہونٹوں پر ہنسی آئی
وہ
لمحہ جیسے رک گیا
برسات
بھی جیسے تھم گئی
اس
اک لمحے کو میں جی لیتا
کاش
کہ ایسا ہو جاتا
وقت
کا تھا مجھ سے سدا کا بیر
وہ
پیٹھ دکھا کا چل نکلا
وہ
اس کو بھی سنگ لے گیا
میں
کیسے بتاؤں دنیا کو
میرا
سب کچھ ہی وہ لے گیا
اس
کی یادوں کو قلم سے میں
کاغذ
پر اب لکھتا ہوں
دنیا
یہ جب بھی پڑھتی ہے
مجھے
شاعر کمال کہتی ہے
میں
کیسے بتاؤں دنیا کو
یہ
یادیں ہیں اس،لڑکی کی
جس
لڑکی پر میں مرتا تھا
میری
چاہت تھی ، محبت تھی
میرا
پیار تھی میرا عشق تھی وہ
وہ
لڑکی جس پر مرتا تھا
میں
عشق اسی سے کرتا تھا
میں
عشق اسی سے کرتا تھا
*************
Thursday, 12 January 2023
Main gana chahti hoon by Noor Awan
میں اک راگ گانا چاہتی ہوں
...
میں سب کو ہنسانا چاہتی ہوں
...
سب کے دل بھلانا چاہتی ہوں
...
خود ہوں میں درد کی کتاب
...
اپنا دکھہ چھپانا چاہتی ہوں...
یہ عشق ،محبت ،یہ یادیں بس
کتابی کہانیاں ہیں ..
اےناز.. مجھہ پے جو گزا
وہ برا وقت بتانا چاہتی ہوں.....
سنو مجھے ذرا غور سے ..
میں کیا بتانا چاہتی ہوں..
*****************
Tujhe kya likhun by Noor Awan
اے اسامہ تجھے دن لکھوں یا
رات لکھوں..
تو خود بتا تجھے کیا لکھوں؟
جو کبھی مٹ نہ سکے ...تیری
محبت کا ایسا نصاب لکھوں...
تیری آنکھوں کو شراب لکھوں
.. تیرے ہونٹوں کو گلاب لکھوں...تیرے وجود پے پوری کتاب لکھوں ... اسامہ تو خود بتا
تجھے اور کیا لکھوں؟
نور تو لکھہ اس کے دل کا افسانہ
...
خیالی سے پوچھہ اسے اور کیا
لکھوں.؟
******
Mere ehsas se pooch by Noor Awan
میرے احساس سے پوچھہ ..
میرے جذبات سے پوچھہ..
میرے حسین گزرے لمحات سے پوچھہ...
عبیرہ تو کیا جانے ..
تو کیا ہے!!
یہ میرے الجھے خیالات سے پوچھہ...
تیرا ساتھہ تھا یا سمندر کی
روانی..
جو گزر گیا اک جپھک میں...
تجھے ٹوٹ کے یاد کرتی ہوں
تو میرے دل کے حالات سے پوچھہ...
عبیرہ تو حسین ہے
حسن کی شہکار ہے..
اپنے وجود کی مہک کا ..
گلوں کے باغات سے پوچھہ..
عبیرہ تیری کیا اہمیت ہے..
نور کے احساسات سے پوچھہ..
Dedicated to Veeru💓.
With lots of love🥰
************
Hmari ghazal hai tasawur tumhara by Hira Altaf
غزل
(ہماری غزل ہے تصور تمہارا)
تمہاری محبت میں ہے وقت گزارا
ہماری غزل ہے تصور تمہارا
تم ہی نے تو ہے ہم کو یوں
سنوارا
ہماری غزل ہے تصور تمہارا
تمہاری محبت کا ہے اب سہارا
ہماری غزل ہے تصور تمہارا
تیرے بنا اب نہ ہو گزارا
ہماری غزل ہے تصور تمہارا
Written by Hira Altaf
*******