بہار
قحط کے
بعد بہاریں پھر لوٹ کے آتی ھیں پھول پھر سے کھلتے هیں بارشیں بھی ھوتی ھیں ہر موسم
لوٹ کر آتا ھے جو بیت گئے لمحے جو گزر گئے پیارے وہ پھر لوٹ کر کیوں نہیں آتے
پھر نجانے
کیوںبہاریں پھر لوٹ کے آتی ھیں
پھول پھر
سے کھلتے هیں
قحط کے
بعد
بہاریں
پھر لوٹ کے آتی ھیں
پھول پھر
سے کھلتے هیں
بارشیں
بھی ھوتی ھیں
ہر موسم
لوٹ کر آتا ھے
جو بیت
گئے لمحے جو گزر گئے پیارے وہ پھر لوٹ کر کیوں نہیں آتے😭😭😢😢😢😢
************
Dua
پریشان
ہو ؟
لَا إِلَهَ
إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
حضور الله
السلام نے فرمایا
جتنا بھی
کوئی مصیبت زدہ ہو ، پریشان ہو، یہ پڑھے گا تو اللہ اس کی ساری پریشانیاں دور کر دیگا
۔
************
عبادت
علامه اقبال
کوئی عبادت
کی چاہ میں رویا
کوئی عبادت
کی راہ میں رویا
عجیب ہے
محبت کا سلسلہ اقبال
کوئی قضا
کرکے رویا
کوئی ادا
کر کے رویا
**********
Maa
لفظ
"ما" فن لینڈ کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے "ماں"۔ یہ ماں یا دادی کے
لیے پیار کی اصطلاح کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔
*******
City
کمباکونم
شہر میں سب سے مشہور ڈش کمباکونم ڈگری کافی ہے۔ یہ کافی کافی پھلیاں، دودھ اور چینی
کے انوکھے مرکب سے بنائی گئی ہے۔ یہ عام طور پر گرم پیش کیا جاتا ہے اور اس کے مضبوط
ذائقے اور خوشبو کے لیے جانا جاتا ہے۔ کافی کو عام طور پر ناشتے کے ساتھ پیش کیا جاتا
ہے جیسے کہ وڈائی، بوندا یا باجی۔ یہ مقامی لوگوں اور سیاحوں میں یکساں مقبول مشروب
ہے۔
***********
No comments:
Post a Comment