You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
Wednesday, 29 November 2023
Saturday, 18 November 2023
Chaye by Ayesha Yaseen
عنوان:
چائے
نام؛ عائشہ یٰسین
سر
درد کا بہانہ کر کے
اک
کپ اور منگالی، چائے
کڑک
دل کے رنگ کی مانند
پیتے
ہیں ہم پھر کالی، چائے
تخیل
بننے ہیں، خیال بنانے ہیں
ضرورت
ہیں اب ایک پیالی، چائے
کسی
سوچ میں کھوئے ہوئے عائشؔ
پیتے
ہیں اکثر خیالی ، چائے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
Nazam by Ayesha Yaseen
عنوان:
نظم
عائشہ یٰسین
ہم
نے صبح کی کرنوں کو مقدر سمجھا
اور
نصیبوں پہ گھنی رات سیاہ چھائی ہے
نا
جانے کون سا جرم کیا تھا ہم نے
جس
کی صورت میں تیری ہم نے سزا پائی ہے
اک
مدت سے روشن ہی نہیں ہو رہا عائشؔ
دل
پہ کیسی یہ کالی گھٹا چھائی ہے
ازقلم
۔۔ عائشہ
Nazam by Ayesha Yaseen
عنوان:
نظم
عائشہ یٰسین
ذہن
میں آیا ہے اک پرانا، خیال بھی
پہلے
اٹکی سانس ہوا جینا محال بھی
مدتوں
شدت غم میں پھرتی رہی ہوں میں
انتظار
میں ہی گزر گیا یہ ماہ و سال بھی
مر
بھی گئے تو کیسا ہو گا؟
اکثر
ذہن میں گونجتا ہے اک سوال بھی
مجھ
کو شکست دینے کا وعدہ کر گیا عائشؔ
درد
کی دیکھو ہے کتنی مجال بھی
ازقلم؛
عائشہ
٭٭٭٭٭٭
Poetry by Urooj Fatima
بنا
رہی ہو آج غزل کا قافیہ پھر سے
قلم
لڑکھڑا رہی ہے پھر سے
لفظوں
کی ترتیب تو بنا لی
مقدر
کی آزمائشوں سے تنگ آرہی ہو پھر سے
قلم
کے بل بوتے پہ جیت تو جاؤ پھر سے
لوگوں
کی باتیں ستا رہی ہے پھر سے
اتنی
جرت تو آگی ہے پھر سے
لاشیں
بچھا دو منافقوں کی قلم کے زور پہ پھر سے
عروج
فاطمہ
٭٭٭٭٭٭٭٭
کردے
اقرار ،اظہار،گفتار پھر سے
تیرے
لہجے کی ہے کیا بات
یو
تو سنا ہے کئ بار نام اپنا
تو
ایک بار کہہ دے اپنی زبان سے تو کیا بات ہے
٭٭٭٭٭٭٭٭
"
میں رو رہی تھی"
ہجر
کے غم میں رو رہی تھی
پرانے
خیالوں میں الجھ رہی تھی
لگا
کے محبوب سے ہزار امیدیں
اس
دن میں ہر امید پہ رو رہی تھی
ہجر
کے غم میں رو رہی تھی
ختم
ہو گئی تھی ہمت میری
ماضی
کو جو پلٹ کے دیکھتی تھی
حال
دل خود کو سنا رہی تھی
ہمت
نہ تھی تجھ کو بھلاؤ
اسی
بے بسی پہ رو رہی تھی
میں
ہجر کے غم میں رو رہی تھی
ہجر
کی رات کے بعد میں نے سویرا دیکھا
مجازی
محبت کو دفن کرکے
میں
نے تہجد میں جینے کا ہنر سیکھا
ہے
کسی میں ہمت مجھے رلاۓ
آکے
سامنے مجھ سے لڑپاۓ
کرم
خدا کا مجھ پہ ہے
مجھے
اب کوئ ہرا کے دیکھاۓ
عروج
فاطمہ
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
Poetry by Huma Malik
ہم تنہائی پسند لوگ فرقت میں بھی نہ روئے تو مر جائیں
ہماری شدتوں کا اندازہ نہیں ہوتا سب کو اگر جان جائیں تو بکھر جائیں
اور
کوئی ہمیں کیا مارے گا تنہائی کی مار
ہم
تو محفلوں کو بھی سوگوار کر جائیں
ہما
ملک
٭٭٭٭٭
آپ
کی ذات کے ترسے ہوئے بیمار لوگ
آپ
کی آواز سنتے ہیں تو شفا پاتے ہیں
ہما
ملک
٭٭٭٭٭٭٭٭
ہم
تنہائی پسند لوگ فرقت میں بھی نہ روئے تو مر جائیں
ہماری شدتوں کا اندازہ نہیں ہوتا سب کو اگر جان جائیں تو بکھر جائیں۔ اور
کوئی ہمیں کیا مارے گا تنہائی کی مار
ہم
تو محفلوں کو بھی سوگوار کر جائیں
ہما
ملک
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
بے
حس ظالم لوگ احساسات اور جذبات سے عاری لوگ بے رحم سفاک لوگ پروردگار کے یہ اشراف المخلوقات دل توڑ کے بھی ٹھہرے جنت کے
حقدار یہ لوگ
ہماملک
٭٭٭٭٭٭٭
Khasara poetry by Ayesha Yaseen
عنوان:
خسارہ
عائشہ یٰسین
جو
ہونے کا ڈر تھا ، وہ ہو گیا آخر
جو
کھونے کا ڈر تھا ، وہ کھو گیا آخر
اس
طرح سے رخصت کیا زندگی سے اسے
جاتے
جاتے وہ بھی پھر ، رو گیا آخر
اک
سکون جو فقط ماں کے آنچل میں ہے
قبر
کے سرہانے پر پھر ، وہ سو گیا آخر
الجھاتے
ہوئے مجھے خود الجھ گیا مجھ میں
اپنے
ہی خیالوں میں ، پھر کھو گیا آخر
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
Poetry by Hadia Javed Niazi
یہ
جنون ہمیں نہیں چھوڑتا
تمہی
چھوڑ دو جاناں
یہ
بے چینی ہمیں نہیں چھوڑتی
یہ
شیرینی ہے سختیوں کی
یہ
سختیاں ہمیں نہیں چھوڑتی
ارے
ظلم ہے محبوب کا اتنا کہ
یہ
ظلم ہمیں نہیں چھوڑتا
ہمیں
انتظار ہے محبوب کا
کہ
یہ انتظار ہمیں نہیں چھوڑتا
ہر
لمحہ تمہیں یاد کرتے ہیں
کہ
یہ یاد ہمیں نہیں چھوڑتی
جو
پیار کے لمحات تیرے ساتھ بتائے تھے
یہ
لمحات ہمیں نہیں چھوڑتے
تیرے
عشق میں پاگل ہیں اتنے
کہ
یہ پاگل پن ہمیں نہیں چھوڑتا
تیرے
ساتھ جو زمانے گزرے ہیں
یہ
زمانے ہمیں نہیں چھوڑتے
تجھ
سے اتنی محبت کرتے ہیں کہ
یہ
محبت ہمیں نہیں چھوڑتی
تیری
خاطر جان بھی دے دیں گے پر
کیا
کریں یہ زندگی ہمیں نہیں چھوڑتی۔
شاعرہ
: ہادیہ جاوید نیازی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
تم
نے مجھے پایا ہی کب تھا
جو
تم کھونے کی بات کرتے ہو
ہم
نے تم سے محبت ہی کب کی تھی
جو
تم دھوکے کی بات کرتے ہو
ارے
ہم نے وفا ہی کب کی تھی
جو
تم بے وفائی کی بات کرتے ہو
شاعرہ
: ہادیہ جاوید نیازی۔
٭٭٭٭٭٭٭٭
تم
کیا جانو ہماری قدر
ہم
تو چمکتے ہوئے پھول ہیں
تم
کو ستانا بھی چاہتے ہیں
پر
تم کو ستانا ہماری بھول ہے
ارے
تم سے محبت بھی کرتے ہیں
پر
کیا کریں "اظہارِ محبت" مشکل ہے۔
شاعرہ
: ہادیہ جاوید نیازی۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
یہ
محفل ہوتی ہے میرے یار سے تمام
مہک
رہی ہے یہ جگہ ان سے تمام
کہتے
ہیں بڑا خوبصورت ہے حسن ان کا
ہم
نے بھی دیکھنا ہے انکو تمام
جادو
ہے انکی نگہوں میں ایسا
مدغم
ہے ان میں محفل تمام
وہ
کرتے ہیں ہمارے دل میں قیام
ہم
نے تو روح بھی دے دی ہے انکو تمام
وہ
تو چلے گئے محفل کو چھوڑ کر یونہی
مگر
غمگین ہے انکے جانے سے محفل تمام
شاعرہ
: ہادیہ جاوید نیازی۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
مشکل
بھی ختم ہو گئی ہے
تمھارے
آنے کی خبر سن کر
مجھے
تم سے محبت ہے
دل
خوش ہو گیا یہ خبر سن کر
بچھڑ
گیا ہوں میں قافلے سے
تمھارے
جانے کی خبر سن کر
سن
لو میری حالت زمانے سے
تم
بھی تڑپ جاؤ گے میری حالت سن کر
تم
سے ملنے کے بعد بگڑ گئے ہیں ہم
تمہیں
بھی خوشی ہو گی بگڑنے کی خبر سن کر
ارے
ہم تو ابتدا کرنا چاہتے ہیں
پر
تم غمزدہ نہ ہونا ابتدا کی خبر سن کر
ارے
تم تو انتہا کو پہنچ گئے ۔۔
دل
خوش ہو گیا یہ خبر سن کر۔
شاعرہ
: ہادیہ جاوید نیازی۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭