affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Poetry by Faiza Siddique

Saturday 4 May 2024

Poetry by Faiza Siddique

آج کی شاعری

 

تھا اک لڑکا جس پہ میں مرتی تھی

جس کے لئیے گھر والوں سے لڑتی تھی

صرف میں ہی نہیں ،کچھ وہ بھی بے وفا نکلا تھا

کچھ وہ ضدی تھا ، کچھ میں انا پرست نکلی تھی

دونوں کو نہ ہوا حاصل مقام کیبر یا

وہ کسی اور ،میں کسی اور رستے نکلی تھی

******************

No comments:

Post a Comment