affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Poetry by Iman Islam

Tuesday 7 May 2024

Poetry by Iman Islam

مجھے یاد کرنے والے اے میرے ہمدم

پکارنا ذرا میرا نام

ہو سکتا ہے قدم وہیں رک جائیں

سانسیں وہیں اکھڑ جائیں

مجھے اپنی جان کہنے والے

پکار نہ ذرا میرا نام

ہو سکتا ہے میرا برم نہ ٹوٹے

میری انا نہ  جھکے

مجھے یاد کرنے والے اے میرے ہمدم

پکار نہ ذرا میرا نام

ہو سکتا ہے میں لوٹ اؤں

کہیں ایسا نہ ہو کہ تو دیر  کر دے

پھر یوں ہو کہ میں لوٹ کے نہ ہوں

ایمان بنت اسلام

**************

میں اس بار بھی جھکوں گی نہیں

عزت محبتوں سے بڑھ کر تو نہیں ہوتی

Writes Iman Islam

*************

سب کہتے ہیں اج کل بہت خاموش رہتی ہو

انہیں بتاؤ اج کل اپنے درمیان نہیں ہے وہ شخص

ایمان بنت اسلام

*************

تیرا ذکر ہوا ہے اج سر محفل

دل کا زخم پھر سے جاگ گیا ہے

جن  انکھوں کو بڑی مشکلوں سے سنبھالا تھا

اج پھر ان سے اشک بہ  گئے ہیں

جن ہونٹوں پہ تبسم تھا

ان سے    سسکی نکل گئی ہے

تیری یاد یوں حملہ اور ہوئی

جیسے خوشبو والے پھولوں کے باغ کو روندا گیا ہے

بڑی ہمتوں سے     سمبلی  تھی ایمان

تیرا نام سن کر اج پھر سے   وہ حال  ہو گیا ہے

ایمان بنت اسلام

****************

1 comment: