شاعرہ؛
الله کی لاڈلی
میری ماں
کہتے
ہیں ماں کا دن مقررہ ہوتا ہے
میرا
ماننا ہے کہ ماں کے بغیر کوئی دن نہیں
سوچتی
ہوں میں کسے ادا کروں ماں کا حق
میری
عزت ، عظمت میرا مان ہے میری ماں
میری
جنت ودولت میرا سکون ہے میری ماں
میری
تُو کُل کائنات ہے میری ماں کیوں نا کرو پھر اس کی دلِ وجان سے خدمت
کہتے
ہیں ماں کا دن مقررہ ہوتا ہے
میرا
ماننا ہے ماں کے بغیر کوئی دن نہیں
میری
پیدائش پر اٹھائِیں تھی کتنی تکلیفیں
مجھے
بھوک لگتی تو دودھ پلایا بار بار
مجھے
سینے سے لگا کر اس کو ملتا تھا قرار
وہ
سراپا مامتا ہے اور اس کو کیا کہوں
دن
کو دن اس نے سمجھا نہ سمجھا شب کو شب
میری
بیماری میں اس کا حال کر دیا عجب
وہ
دعا کر کے دوا کرکے بھی ڈرتی ہے بے سبب
چھین
لیتی ہے میری بیماری غرض صبر و سکون
سایہ
شفیقت میں اس کے ہوگئی بڑِی
اب
میں جان سکتی ہوں اپنے حق میں اچھا اور برا
کہتے
ہیں ماں کا دن مقررہ ہے
میرا
ماننا ہے ماں کے بغیر کوئی دن نہیں
*******************
No comments:
Post a Comment