وھی سورشین ھین وھی ترپ
وھی درد و غم وھی سوز دل
یہی زندگی ھے تو کیا کہون
کوءی اس سے برھ کے سزا نہین
انہین پا کے جو نہ پا سکین
یہ میرے نصیب کی بات تھی
وہ ہزار مجھ سے جدا رہے
میرے دل سے پھر بھی جدا نھین
وہی اپنی طرزوفا رہی،
وہی انکی مشق جفا رہی
وہ ظلم كرتے ہین اسطرح
جیسے میرا کوءی خدا نہین
No comments:
Post a Comment